01/05/2026
جمعہ مبارک✨❣️
اہم بات: ہر وہ شخص جو خود کو پیر یا مرشد کہے، ضروری نہیں کہ وہ سچا ہو۔
سچے مرشد کی پہچان:
* قرآن و سنت پر مکمل عمل کرے
* دنیاوی لالچ سے دور ہو
* لوگوں کو اپنی طرف نہیں بلکہ اللہ کی طرف بلائے
* اس کے اخلاق اور کردار اچھے ہوں
28/04/2026
جامعۃالمدینہ فیضان مدینہ ملتان
مرکزی جامعۃالمدینہ فیضان مدینہ ملتان میں دورۃالحدیث کرنے والے طلباء کی تعداد کم وبیش 250 ہے
اسکے علاوہ سینکڑوں علماء اس ادارے سے فیض علم دین حاصل کر چکے ہیں
جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا اور خوبصورت ادارہ ہونے اعزاز بھی جامعۃالمدینہ ملتان کو حاصل ہے
26/04/2026
ہر وہ جگہ خوبصورت ہے
جہاں مدینے کی یاد آ جائے🥺
مسجد نبوی کی طرظ پر بنائی گئی خوبصورت مسجد جہاں پہنچ کر مدینے کی یاد آتی ہے
تاجدار مدینہ مسجد وہاڑی
25/04/2026
أصحُّ الكُتُبِ بعدَ كتابِ اللهِ تعالیٰ تحتَ أديمِ السَّماءِ صحیح البخای✨
آپ بخاری پڑھ رہے ہیں؟
آپ نے بخاری پڑھ لی؟
یا آپ بخاری پڑھا رہے ہیں؟
11/04/2026
مرکزی جامعۃالمدینہ فیضان مدینہ ملتان میں دعاء مدینہ کا خوبصورت منظر🤍
دعوت اسلامی زندہ باد
09/04/2026
یہ منظر صرف ایک تصویر نہیں، ادب و عاجزی کا ایک عظیم سبق ہے
ہزاروں علماء کے استاد بھی جب اپنے استاد کے سامنے جھکتے ہیں تو یہ پیغام دیتے ہیں کہ علم جتنا بڑھتا ہے، انسان اتنا ہی جھکتا ہے
یہ ہاتھ چومنا صرف محبت نہیں، بلکہ اس اعتراف کا اظہار ہے کہ
“میری ہر کامیابی میرے استاد کی عطا ہے”
تصویر میں نظر آنے والی دو عظیم شخصیات
استاد العلماء استادالحدیث حضرت علامہ مولانا غلام شبیر سعیدی صاحب
استادالعلماء حضرت علامہ مولانا اکبر مدنی صاحب مدظلہ
اللہ پاک اساتذہ کرام کو سلامت رکھے
اللہ پاک انکے علم عمل اخلاص اور جزبے میں مزید ترقیاں دے
🤲🏻🤲🏻🤲🏻