27/07/2026
یاد ہے نا نشتر پارک! ہاں وہی نشتر پارک جہاں اہلسنت کے لہلہاتے باغ کو لہو لہان کیا گیا تھا وہی نشتر پارک جہاں اہلسنت کے چمن کو اجاڑنے کی ناپاک جسارت کی گئی تھی، آج وہی جگہ اہلسنت کی ایک تنظیم نے بھر دی اور حاسدین کو منہ توڑ جواب دیا کہ تم کیا سمجھتے ہو کہ اپنی کوشش میں کامیاب ہو گئے ہو یا ہو جاؤ گے نا نا حضور کے عشاق آج بھی اسی جوش ولولے کے ساتھ حاضر ہیں ، اللہ پاک دعوت اسلامی کو سلامت رکھے یقیناً اہلسنت کے پاس اللہ کی طرف سے نعمت ہے دعوت اسلامی
مجھے نگران شوری کا ایک جملہ یاد آ رہا ہے! “ہم بھولتے نہیں ہمیں سب یاد ہے” اور واللہ دعوت اسلامی اہلسنت پر کئے جانے مظالم بھولی نہیں
اللہ پاک امیر اہلسنت امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس عطار قادری صاحب کو سلامت رکھے انکا سایہ عاطفت اہلسنت پر تادیر قائم رکھے آمین🤲🏻
fans
Maulana Ilyas Qadri
DawateIslami
Madani Channel