Deen-e-Haq دینِ حق

Deen-e-Haq  دینِ حق Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deen-e-Haq دینِ حق, Educational consultant, Multan.

حدیث شریف:حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حسن و حسین دونوں دنیا میں میرے دو پھول ہیں ۔‘‘ ترمذی  ...
27/07/2023

حدیث شریف:

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حسن و حسین دونوں دنیا میں میرے دو پھول ہیں ۔‘‘ ترمذی

مشکوۃ المصابیح۔ 6164

آپ کو نیا اسلامی سال 1445مبارک ہو
19/07/2023

آپ کو نیا اسلامی سال 1445مبارک ہو

‏سویڈن میں باقاعدہ پولیس کی سرپرستی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو دی...
30/06/2023

‏سویڈن میں باقاعدہ پولیس کی سرپرستی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو دین اسلام کے لیے متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

عیدالضحٰی مبارک
29/06/2023

عیدالضحٰی مبارک



آج کی حدیث شریف14 ذوالقعدہ 1444ھ اتوار04 جون 2023 Sunday
04/06/2023

آج کی حدیث شریف

14 ذوالقعدہ 1444ھ اتوار
04 جون 2023 Sunday

اے ایمان والو! دل میں اللہ کا ویسا ہی خوف رکھو جیسا خوف رکھنا اس کا حق ہے۔ (القُرآن۔ 3:102)                             ...
03/06/2023

اے ایمان والو! دل میں اللہ کا ویسا ہی خوف رکھو جیسا خوف رکھنا اس کا حق ہے۔ (القُرآن۔ 3:102)

آج کی حدیث شریف11 ذوالقعدہ 1444ھ جمعرات01 جون 2023 Thursday
01/06/2023

آج کی حدیث شریف

11 ذوالقعدہ 1444ھ جمعرات
01 جون 2023 Thursday

اللہ کی نعمتوں کا شُکر
04/05/2023

اللہ کی نعمتوں کا شُکر

حدیث شریف
29/04/2023

حدیث شریف

تمام اہلِ اسلام کو شوال کا چاند مبارک ہو
21/04/2023

تمام اہلِ اسلام کو شوال کا چاند مبارک ہو

رمضان المبارک جمعتہ الوداع
20/04/2023

رمضان المبارک جمعتہ الوداع

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّاۤ  اَنۡزَلۡنٰہُ  فِیۡ  لَیۡلَۃِ  الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱) وَ مَاۤ  اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡل...
17/04/2023

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱) وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾ لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾ تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ﴿ۛ۴﴾ سَلٰم ٌ ۟ ۛ ہِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ ٪﴿۵﴾ ؓ

بیشک ہم نے اسے شب قدر میں اتارا، اور تم نے کیا جانا کیا شب قدر ، شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر۔ اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے۔ وہ سلامتی ہے ، صبح چمکنے تک۔

ﺻﺪﻕ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﻌﻈﻴﻢ
(القُرآن: سورة القدر)

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen-e-Haq دینِ حق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share