Zaib_Un_Nisa Online Academy

Zaib_Un_Nisa Online Academy دین کا علم حاصل کریں، چاہیے عمر کے جس بھی حصے میں ہوں۔۔۔

29/03/2023
22/03/2023

📿 *70 ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ کا عمل*📿
🌴 رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا🌴
سب سے افضل ذکر لا الہ الا اللہ 📌 عارفین کے نزدیک ستر ہزار مرتبہ کلمہ کاورد بخشش کی خاص تاثر رکھتا ہے
📌 جی ہاں وہی بخشش جس کے ہم سب بے حد محتاج ہیں
📌 اگر ہم رمضان المبارک میں روزانہ 2400 مرتبہ لا الہ الا اللہ پڑھ لے تو پورے رمضان مبارک میں ستر ہزار 70٫000 کلمہ طیبہ کا عمل مکمل ہو جائے
📌 اگر ہر نماز کے بعد 500 بار کلمہ طیبہ پڑھ تو 28 روزہ کو ستر ہزار کلمہ مکمل ہو جائے گا📌 تو میری پیاری پیاری بہنوں پھر کیوں نہ ہم سب رمضان المبارک کی ساعتوں میں اس عمل کو مکمل کرلے ہم سب کی ایک ستر ہزار کی تعداد بھی مکمل ہو جائے گی اور رمضان میں عمل باآسانی ہو سکتا ہے تو ان شاءاللہ آج سے ہی شروع کریں۔

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923087322984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaib_Un_Nisa Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zaib_Un_Nisa Online Academy:

Shortcuts

Share