03/05/2026
Pakhtoon Students Council NFC-IET Multan Farewell Party 2k22 Wellcoming Guest❤️🙌
The OFFICIAL page of Pashtoon Students Community NFC IET Multan.
03/05/2026
Pakhtoon Students Council NFC-IET Multan Farewell Party 2k22 Wellcoming Guest❤️🙌
20/03/2026
EID MUBARAK
May this beautiful occasion of Eid bring joy, peace, and countless blessings to you and your loved ones.
May your prayers be accepted and your heart be filled with happiness.
Warm wishes from
PSC Chairman Ullah Khan
15/12/2025
Cheerful congratulations to PSC-BZU for hosting an incredible Welcome Party and an unforgettable concert day!
Your warmth, hospitality, and the vibrant atmosphere made everyone feel truly special. A heartfelt thank you to PSC-BZU for the kind invitation — the PSC-NFC deeply appreciates the respect, positivity, and memorable moments shared. Being part of this celebration was an absolute honor!" #
24/11/2025
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پشتون اسٹوڈنٹس کونسل، بی زیڈ یو ملتان
گزشتہ روز یونیورسٹی کے ابوبکر ہال (کمرہ نمبر 6) میں شعبۂ نفسیات کے تیسرے سمسٹر کے طالب علم ریاض ترین کی افسوسناک وفات نے پوری جامعہ کو گہرے صدمے اور رنج میں مبتلا کر دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مرحوم نے پنکھے سے رسی کے ذریعے خودکشی کی ۔ ساتھی طلبہ نے صورتحال کا احساس ہونے پر کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے اور فوری طور پر انہیں نکال کر نشتر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔
مرحوم کا تعلق بلوچستان کے ضلع دُکی سے تھا۔ گزشتہ شب ان کی میت آبائی علاقے روانہ کر دی گئی۔ آج دوپہر 1 بجے یونیورسٹی میں مین کیفیٹریا کے سامنے ان کا غائبانہ جنازہ ادا کی گئی، جس میں طلبہ نے شرکت کر کے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائیں کیں۔
پشتون اسٹوڈنٹس کونسل، بی زیڈ یو ملتان اس المناک سانحے پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ہم مرحوم کے خاندان، عزیز و اقارب اور ساتھی طلبہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ریاض ترین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ملتان
17/10/2025
Many many congratulations to eng Adil Nosherwan khan selected as a GTE process engineer at orient cement faisalabad…proud of you sir G
PSC member
chemical engineer
17/10/2025
Congratulations to our chairman shab wasim wazir on the selection on site engineer with Hitec company Hazara moterway
PSC member
of you
04/10/2025
آج پنجاب یونیورسٹی میں پشتون طلبہ کے ساتھ انتہائی افسوسناک اور ناانصافی پر مبنی واقعہ پیش آیا۔ ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز (DSA) کی جانب سے پشتون طلبہ کو ایک مختصر ثقافتی پروگرام کے انعقاد کی باضابطہ اجازت دی گئی تھی۔ تاہم، مقررہ وقت پر جب پروگرام شروع ہونا تھا، یونیورسٹی انتظامیہ نے اچانک مرکزی دروازے بند کر دیے اور مقررین کو اندر داخل ہونے سے روک دیا۔
اس کے بعد، دروازے پر جمع طلبہ کو زبردستی منتشر کرنے کی کوشش کی گئی۔ گارڈز نے طلبہ پر تشدد کیا، انہیں مارا پیٹا اور بے رحمی سے گھسیٹا گیا۔ صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب گارڈز نے پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں متعدد طلبہ زخمی ہوئے جبکہ کچھ گارڈز بھی اس عمل میں متاثر ہوئے۔
مزید افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس کو طلب کیا گیا جنہوں نے پرامن طلبہ پر مزید تشدد کیا اور کم از کم 15 طلبہ کو گرفتار کر کے گاڑیوں میں زبردستی بٹھایا۔ اس دوران پشتون طلبہ کو ان کی نسلی شناخت پر گالیاں اور تضحیک کا نشانہ بنایا گیا جو نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ایک کھلا تعصب بھی ہے۔
❤️❤️Alam Zeb Khan Mehsud Pashtoon Students Council BZU Multan Pashtoon Education Development Movement - PEDM Punjab University, Lahore. Pashtoon Students Community NFC IET Multan Saeed Ahmad Khan
https://nfciet.edu.pk/admissions/meritlist1/files/merit_list.pdf
Aziz Khan Azmat Mehsud