Pak بیٹھک

Pak بیٹھک

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak بیٹھک, Multan.

This page is like our drawing room to share knowledge and discuss about religion, current affairs, sports, infotainment and everything happening in day to day life.

23/09/2024

یک مرتبہ دورانِ مشاعرہ کسی نے راحت اندوری مرحوم کے ساتھ بدتمیزی کی۔

جواباً راحت اندوری نے اُس سے کہا یار دیکھو : "میں چالیس سال لگا کر اس مقام پر پہنچا ہوں جہاں سے میں غزل سُنا رہا ہوں اور تمہارے مقام پر آنے میں مجھے ایک منٹ لگے گا۔
میں اپنا سفر ضائع نہیں کر سکتا۔"

16/09/2024

شیخ شیخ ہوتا ہے 😁
شیخ صاحب اپنے شہ زور ٹرک پر بیٹھ کر شہر کے چوک میں پہنچے اور لگے وہاں بیٹھے مزدوروں کو آوازیں دینے: کون کون جانا چاہتا ہے میرے ساتھ مزدوری پر، تین تین سو روپے دیہاڑی دونگا۔
پہلے پہل تو لوگ شیخ صاحب پر خوب ہنسے، پھر اسے سمجھانے کیلیئے اٹھ کھڑے ہوئے کہ جناب والا: آجکل مزدور کی دیہاڑی آٹھ سو روپے سے کم نہیں ہے۔ کیوں آپ ظلم کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، کوئی نہیں جائے گا آپ کے ساتھ۔ نہ بنوائیے اپنا مذاق۔
شیخ صاحب اپنے موقف پر ڈٹے اور سُنی ان سُنی کر کے مزدوروں کو اپنے ساتھ چلنے کی دعوت دیتے رہتے ۔ شور کم ہوا اور بہت سارے مزدور تھک کر واپس جا بیٹھے تو تین ناتواں قسم کے بوڑھے مزدور، جن کے چہروں سے ہی تنگدستی اور مجبوری عیاں تھی، شیخ صاحب کی گاڑی میں ا کر بیٹھ گئے اور بولے: شیخ صاحب، چلیئے ہم کرتے ہیں مزدوری۔ اس بے روزگاری سے بہتر ہے کہ آپ کے پاس مزدوری کر کے، چلو کچھ کما لیں اور گھر کیلیئے دال روٹی بنا جائیں۔
شیخ صاحب نے ان تینوں کو ساتھ لیجا کر ایک یوٹیلیٹی سٹور پر روکا، تینوں کو ایک ایک تھیلا 10 کلو کے آٹے کا تین تین کلو چینی اور دو دو کلو گھی لیکر دیا، تینوں کی ہتھیلی پر پانچ پانچ سو روپیہ بھی رکھا اور اجازت دیتے ہوئے کہا؛ بس آپ کا اتنا ہی کام تھا، آپ لوگ اپنے اپنے گھروں کو جا سکتے ہیں۔
دوسرے دن شیخ صاحب دوبارہ اپنا شہ زور ٹرک لیکر اسی جگہ پہنچے اور آواز دی: کون کون جانا چاہتا ہے میرے ساتھ مزدوری پر۔ تین تین سو روپے دیہاڑی دونگا سب کو۔ مزدور تو گویا تیار ہی بیٹھے تھے، سب سے پہلے چڑھنے کیلیئے ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے سب ٹرک پر سوار ہو گئے۔
بس پھر شیخ صاحب نے سب سے مغرب تک کام کراوایا۔۔
اور پورے تین تین سو روپے مزدوری دیکر چھٹی دی۔
بھولے لوگو
شیخ شیخ ہوتا ہے 😁😂

05/09/2024

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک ہو

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Multan