Ahmad Raza Faroqui

Ahmad Raza Faroqui Alhamduliallah 🤲

23/07/2026

Must listen

20/07/2026

رہے گا یونہی ان ﷺ کا چرچا رہے گا
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے

27/04/2026

محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

23/04/2026

21/04/2026

بچوں کی سکول کی چھٹیوں کا بہترین اسلامی کورس

وہ دل چراغ ہے جس دل میں جلوہ گر ہیں حضورﷺ جو ان کے در سے جڑے ہیں مکان روشن ہیںیہ فیضِ نعت فقط ان پہ جاری ہے جن کا سخن در...
30/03/2026

وہ دل چراغ ہے جس دل میں جلوہ گر ہیں حضورﷺ
جو ان کے در سے جڑے ہیں مکان روشن ہیں

یہ فیضِ نعت فقط ان پہ جاری ہے جن کا
سخن درود سے تر ہے گمان روشن ہیں

درود بھیجتے ہیں جو بھی میرے آقاﷺ پر
وہ لوگ اور وہی خاندان روشن ہیں

سخن کی پیاس کو بس آسرا ہے طیبہ کا
انہی کے اذن سے سب تشنہ گان روشن ہیں

"صلو علیہ وآلہﷺ" __❤️🫀




28/03/2026

"وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی
سانس مبارک سے نکلتی ہو گی"♥🌸

مفتی اعظم پاکستان جناب پروفیسر مفتی منیب الرحمان صاحب نے خصوصی دعاؤں سے نوازا
27/03/2026

مفتی اعظم پاکستان جناب پروفیسر مفتی منیب الرحمان صاحب نے خصوصی دعاؤں سے نوازا

Address

Jahania District Khanewal
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Raza Faroqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share