08/05/2024
Abdullah Quran Institute
We provide Quran learning with tajweed and other islamic books in reasonable price . feel free to co
08/05/2024
*دعاء*
*اے عرشِ عظیم کے "رب"*
*اے ربِّ کائنات!*
ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے۔ ہمیں حقوق الله اور حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔ ہمیں اور ہمارے بیماروں کو شفاء عطا فرما دے۔
ہم سب کو صحت و تندرستی اور ایمان سے بھرپور زندگی عطاء فرما دے۔
*_آمین یا رب العالمین_*
_🌺 *جنت کے باغوں میں باغ !!!*_
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے حجرہ اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہںے اور میرا یہ منبر میرے حوض پر ہںو گا*🔹
_📗«صحیح بخاری-7335_»
❄❄❄❄❄❄❄
*👈عورتیـں مرد مؤمن بنـاتی ہیـں:*
فقہ کے مشہور امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰه فرماتے ہیـں کہ میـری والدہ نے مجھے 10 سـال کی عمـر میں قـرآن کریــم حفظ کروایا۔ وہ مجھے فجر سے پہلے اٹھاتیں، بغداد کی سرد راتوں میں میرے لیے وضو کا پانی گرم کرتیں، مجھے لباس پہناتیں ، پھر اپنی اوڑھنی(حجاب) لیتیں اور میرے ساتھ مسجد جاتیں کیونـکہ ہمارا گھر مسجد سے دور تھا...
*آج کی ماؤں کے لیے ایک سبق🌿*
islamic reels
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan