Alhumdulilah....
فصیح الرحمٰن نے اس ربیع الاول شہنشاہِ سوز وگداز سید منظور الکونین شاہ صاحب کو انکا کلام پڑھ کر خراجِ تحسین دینے کی اپنے تئیں کوشش کی ہے۔۔
تمام قبلہ شاہ صاحب کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ اس کلام کو ایک مرتبہ ضرور سنیں اور ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔۔شکریہ❤
نعت کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔۔۔
https://youtu.be/FYZkFWZbdf8
Best of luck Faseeh Bhai❤😇
ZQNS - Zakariyan Qirat and Naat Society
ZQNS - is a Progressive Society of Bahauddin Zakariya University Multan. Our Mission and Vision is to promote Talent.
Assalam o Alaikum!
Here we are releasing the first Kalam Faseeh Ur Rehman on the eve of . Kindly appropriate him by Sharing his video on your timeline.
27/07/2019
کلامِ حفیظ تائب رحمۃ اللّٰہ علیہ❤
19/07/2019
فصیح الرحمان شہرِ اولیاء ملتان شریف سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے ایک نوجوان نعت خواں ہیں جو کہ اپنے بچپن سے ہی نعت خوانی سے وابستہ رہے ہیں۔۔آپ صوبائی اور ملکی سطح پر مختلف نعت خوانی کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرتے رہے ہیں۔ نیچے دیا گیا لنک فصیح بھائی کے آفیشل پیج کا ہے۔۔جس پر آپ انکی پڑھی ہوئی نعتیں باآسانی سن سکتے ہیں اور اپنے دوست احباب کو بھی شیئر کر کرسکتے ہیں۔
Like Page✅
Share Page✅
Jazak-ALLAH.....
https://www.facebook.com/Faseeh-Ur-Rehman-564563567368122/
10/11/2018
حضور ص آپ آئے تو دل جگمگائے 🎉❤🎉
05/06/2018
آج پہلی طاق رات ہے...
عبادت کیجئے اور سب کو دعاؤں میں یاد رکھیے.
زم زم کامیٹھا پانی ہو اور تیرا در
ٹھنڈی سی وہ فضا ہو اور تیرا در
پڑھتا رہوں میں صلے علیٰ محمدؐ
لب پے میرے نعت ہو اور تیرا در
حاضری کا شرف جو مل جاےُ
کالی کملی بھی ہو اور تیرا در
آرزو بھی یہی ہے جستجو بھی
میری آخری سانس ہو اور تیرا در
میری زندگی کامقصدیہی ہے جنیدٙ
مرقد میں تیری دید ہو اور تیرا در
24/02/2018
محفلِ میلادالنبیﷺ
10/02/2018
وہ لمحہ کتناخوبصورت ھوگا
جب نبی کریم رؤف الرحیمﷺ تمہیں تمہارےنام سےپکاریں گے اورتم عرض کروگے
آقاﷺ...!
آپﷺ میرانام کیسےجانتے ھیں؟
تو آپﷺ ارشادفرمائیں گے
کہ تمہارادرودوسلام تمہارے نام کےساتھ مجھ تک پہنچایاجاتاتھا
♥درودوسلام پڑھو اور درودوسلام سےکبھی غافل نہ ھو
30/01/2018
Happy Happy Birthday Dear Champions 😎
Nida✔️, Maaz✔️, Mauz✔️, Asad✔️ ❤💚❤
May you all live long with many more returns of the day. May Allah Almighty bless you more n more success in every field of life and May the Almighty showers more n more blessings upon all of you Aameen.
Junaid Akram, Faizan Ur Rehman, M Anwar Ul Haq, Rimsha Sheikh, Saba Shaheen ✌✌✌
😍😍😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Jinnah Auditorium Bahauddin Zakariyan Universty Multan
Multan
60000