28/12/2025
السلام علیکم
ہماری اکیڈمی کے معاون خاص
عامل قرآن عامل جنات
تمام مسائل کا حل قرآن مجید سے ان شاءاللہ
Shahid online Quran Academic
I can help you
28/12/2025
السلام علیکم
ہماری اکیڈمی کے معاون خاص
عامل قرآن عامل جنات
تمام مسائل کا حل قرآن مجید سے ان شاءاللہ
30/07/2025
ھمارے ہاں شاہد آن لاٸن اکیڈمی میں قرآن پاک بہترین طریقے سے پڑھایا جاتا ہیں
الحمد لله ملک پاکستان کے ساتھ ساتھ باہر ممالک میں بھی پڑھایا جارہا ہیں اور اگر باہر ممالک میں کوٸی پاکستانی فیملی ہیں اور انکوں اپنے بچوں کیلٸے قاری کے ضرورت ہوں تو رابطہ کریں
پڑھانے کیلٸے بہترین آپشن ہیں
قرآن سیکھیں چاہے گھر میں یا دفتر میں مکمل پر سکون ماحول میں بہترین طریقہ سے خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھاٸیں
الحمد لله ثم الحمد لله
کافی تعداد میں بچے بچیاں نوجوان اور بزرگ حضرات قرآن کریم سیکھ رہے ہیں اور اس طرح دیگر ضروریات دین بھی سیکھ رہے ہیں
لھذا آپ بھی آٸیں اوراپنے سفر کا آغاز کریں یا پھر اپنے بچوں کو پڑھنے کا موقع دے تاکہ آپکے بچے گھر بیٹھ کر آپکے سامنے بآسانی قرآن کریم سیکھیں:
خواٸشمند حضرات واٹس ایپ کریں
Whatsapp number
+923014490226
15/02/2025
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
10/09/2024
Contact Watsap
+923014490226
Admission open
24/07/2024
*چار دن ہیں زندگی کے*
*پھر وہی غسل ، کفن ، دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے*
*زندگی رب کی رضا پر گزاریں ، اپنی اور اپنے بچوں کی بہترین اسلامی نہج پر تربیت کردیں*
*کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں اور باتیں ہمیشہ زندہ رہ جاتی ہیں۔۔۔!!*