30/04/2024
محترم والدین! السلام علیکم!
ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پیف سکولز کو دوبارہ نئے داخلوں کی اجازت دے دی ہے
*قائداعظم انگلش پبلک ہائ سکول اسلام پور*
میں کل یکم مئی بروز بدھ اور جمعرات صبح 08:30 تا 01:00 نرسری تا دہم تمام کلاسز (PEF) میں فری نئے داخلے کیے جائیں گے۔
خواہش مند والدین
1)بچے کی 2 تصاویر
2)ب فارم
3)والد کے شناختی کارڈ
4)والدہ کے شناختی کارڈ
کی دو دو کاپیاں ہمراہ لائیں۔ بچے کو بھی ساتھ لانا ضروری ہے ۔
For Further Detail please contact office of...👇
قائداعظم انگلش پبلک ہائ سکول اسلام پور۔۔
0309-6306951
0301-7489823
0301-7489822
[email protected]