19/01/2023
آخر کار پی ایم ڈی سی بحال ہو گئی
موجودہ پی ایم ڈی سی کا مسودہ پی ایم سی سے لیا گیا ہے فارن میڈیکل گریجویٹس کے لئے تمام تر قوانین پی ایم سی والے ہیں
پی ایم ڈی سی قانون میں این ایل ای امتحان کی بجائے این آر ای اور سال میں دو مرتبہ لیا جائے گا اور ٹرانسفر لینے کے خواہشمند طلبا کے لیے این ای بی کا امتحان موجود ہے
آج سے باقاعدہ طور پر پی ایم سی کی بجائے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل بحال کر دیا گیا ہے