اسلامی جمہوریا پاکستان islamic republic of pakistan

اسلامی جمہوریا پاکستان islamic republic of pakistan

Share

I love Pakistanb

10/06/2023

فرعون بڑا بغیرت تھا لیکن خراب آم پر اسٹیکر والی یکی اُس نے بھی نہیں کی تھی

01/06/2023

دونیا جہان کی سب سے خوبصورت اور سکون والی جگہ ماشااللہ

:
:
:
:
:
:
:
:
:

01/06/2023

#مسلمانو اگر کوی مسلمان عورت بے گناہ کسی کے کفارکے قبضے مے ہو تو تم ہر ممکن کوشش کرو اور اسے ازاد کروا و
بحثیت مسلمان آواز اٹھانا ہر کسی پر فرض ہے

یا اللّٰہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی عطا فرما
آمین

01/06/2023

میرا تعلق کسی پارٹی سے نہی مگر یہ دیکھ کر میری انکھو سے انسو ا گے
پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔

خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔

اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

31/05/2023

.





Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Zela Dara Ghai Khan
Multan
32200