Rafay Online Store

Rafay Online Store

Share

We have a stock of original branded cheapest mobiles, laptops, smart watches, household accessories and lot containers.

Daily update 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/CaVlIp34C0TI57fc34VjF0

27/01/2026

کوہ سلیمان کا جنگلی بڑی مکھی کا دیسی شہد دستیاب ہے
اس دفعہ بہت ہی شان دار قسم کا شہد دستیاب ہوا ہے

Photos from Rafay Online Store's post 27/01/2026

ایکسل لیڈیز واچز ✨
⌚ خوبصورت اور نفیس ڈیزائن
📅 ڈے + ڈیٹ مکمل ورکنگ
💧 واٹر ریزسٹنٹ (روزمرہ استعمال کے لیے محفوظ)
🎨 10 دلکش رنگ دستیاب
🎁 تحفہ دینے کے لیے بہترین انتخاب
مناسب قیمت
🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب
📩 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں — محدود اسٹاک
03006467051

23/12/2025

آجکل ھماری اکثریت عوام بالوں کے مسائل سے دو چار ہے
اس کے لیے ہمارا ھوم میڈ ہئیرآئل ایک بار ضرور آزمائیں

داڑھی یا سر کے بال گرتے ہوں بہت زیادہ
یا
خشکی سے تنگ ھوں
بالوں کی گروتھ جلدی نا ھوتی ہو
یا
بالوں میں روکھا پن ھو تو ہمارا یہ
ھوم میڈ ہئیر آئل
سر دھونے سے ایک دو گھنٹے پہلے
بالوں کی جڑوں میں لگا کر سر دھو لیں ان شاءاللہ چند دن کے ریگولر بتائے گئے طریقے سے استعمال ہی سے آپ کو اس حوالے سے واضح فرق محسوس ھو گا ان شاء اللہ
اھم نوٹ یاد رکھئیے بالوں کے جتنے مسائل ہیں یہ مستقل ایک بیماری ہے
ہمارے سونے جاگنے، متوازن خوراک اور کھانے پینے کی روٹین ٹھیک نہ ھونے کی وجہ سے جنم لیتی ہے۔۔۔
بال گرنا یا خشکی وغیرہ یہ جب بھی زیادہ ھو تو آپ کو آئل استعمال کرنے سے ضرور بالضرور فائدہ ھو گا مستقل استعمال سے یہ مسائل بالکل ختم ھو جائیں گے مگر پھر اگر آپ کو دوبارہ یہ مسئلہ ھو گا تو دوبارہ آئل استعمال کرنا پڑے گا
آج تک کسی بیماری کی ایسی کوئی دوائی ایجاد نہیں ھوئی کہ جب ایک بار استعمال کر لیں اور پھر زندگی بھر آپ کو دوبارہ نہ وہ مسئلہ ھو اور نہ اسکی دوائی لینی پڑے
آپ کو جب یہ مسائل ھوں گے تو آپ کو تب تب دوبارہ آئل استعمال کرنے سے ہی فائدہ ھو گا بیماری مستقل ھو تو دوا بھی مستقل ہی استعمال کرنا پڑتی ہے
آئل کی تین طرح کی پیکنگ دستیاب ھیں۔۔۔
03006467051

23/12/2025

گلگتی خشک چیری ( گھٹلی والی)

ہنزہ کے باغات سے حاصل کردہ خشک فرانسیسی چیری کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔۔

چیری ایک بہترین غذا ہونے کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل فوائد کی بھی حامل ہے:

🪵چیری اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے اور جسم کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتی ہے۔
🪵بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مددگار۔
🪵خون کی کمی کو دور کرتی ہے

🪵چیری میں قدرتی میلاٹونن موجود ہونے کی وجہ سے اس کے استعمال سے اچھی نیند کا مزہ لیا جاسکتا ہے۔
🪵 جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں فائدہ مند ہے
🪵مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں معاون ہے
🪵ہاضمے کے لیے اچھی ہے

*قیمت: ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 1850 روپے*

اس نمبر پر رابطہ کریں
03006467051

21/12/2025

Cillex Couple Watches
Water Resistant 💧 💯
Japan Quartz
Day+Date Working
11 Colours Available
Limited Quantity

Photos from Rafay Online Store's post 20/12/2025

چھوٹا ' بڑا شہد 🍯 پیور خالص موجود ہے
جو ایک بار کھاۓ گا بار بار آۓ گا ان شاءاللہ 🥰❣️


20/12/2025

گووو ائیر پوڈز
انتہائ شان دار ائیر پوڈز
ای این سی کا آپشن موجود ہے
ساؤنڈ اور بیس بھی لاجواب ہے ۔
کم بجٹ لاجواب چیز


20/12/2025

BESTWIN
DUAL TIME ⌚
GOLDEN COLOR
STEEL CHAIN
WATER RESIST 💦

05/11/2025
05/11/2025

*Hunaidi Brand*
لیڈیز کیلیے بہترین اور سستا پرفیوم
اعلیٰ کوالٹی اور خوبصورت پیکنگ
فلاوری اور فلورل نوٹس

Photos from Rafay Online Store's post 25/10/2025

*مخلط العود للرصاصی عطر*
*مقدار 20 ایم ایل*
*رصاصی برانڈ کا شاہکار عطر*
*سوئیٹ ،عودی اوت ووڈی نوٹس پسند کرنے والوں کیلئے بہترین تحفہ*
*خوبصورت اور جاندار پیکنگ*

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Multan