25/08/2026
✨ MILAD-UN-NABI ﷺ MUBARAK! 🌙💚
آئیے اس بابرکت موقع پر اپنے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ، رحمت، علم اور روشنی سے منور کریں۔ 🤍
🌙 میلاد النبی ﷺ ہمیں یاد دلاتا ہے:
علم حاصل کریں، اخلاق سنواریں، دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں، اور اپنی زندگی کو خیر و محبت کا ذریعہ بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
💚 Mind Workshop کی جانب سے آپ سب کو
میلاد النبی ﷺ مبارک!
🌐 www.mindworkshop.pk