PPsc,FPSC,PMS-Gk Preparation

PPsc,FPSC,PMS-Gk Preparation

Share

Ppsc, FPSC, Pms-Gk is the forum for preparation of FPSC, PPsc, spsc, and all type of one paper exams

27/11/2023

CSP Bilal Pasha, 47th CTP, is no more with us. The news of his death is tragic and heartbreaking. Cardiac arrest is reported as the cause of his death. He was posted as Chief Executive Officer at Military Cantonment Bannu. Bilal Pasha was from a humble family. His mother died before he qualifying CSS. His father was a daily wager. Bilal Pasha was an industrious and self-made person. Rest in peace. 💔🤲

04/04/2023

Some information about Z.A Bhutto.

29/03/2023

*Breaking News* ⭕
PPSC has received a requisition of 931 seats of canal patwari. Basic qualification is ICS with 3 month IT Application diploma.

Photos from PPsc,FPSC,PMS-Gk Preparation's post 29/03/2023

FIA act.

28/03/2023
08/02/2023

o City of conference is called to Geneva.

o City of cosmonauts is called to Moscow.

o City of eternal spring is called to Quito.

o City of golden temple is called to Amritsar.

o City of Golden Gate is called to San Francisco.

o City of mosques is called to Dhaka

06/02/2023

One page history of Pervaiz Musharaf

30/01/2023

★ ★
★ ★

Q:1 حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟

A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور

استلام

Q:2 نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے افراد ہوں؟

A: دو
B: پانچ
C: دس
D: بارہ

دہ

Q:3 مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

A: حضرت حمزہ
B: حضرت علی
C: حضرت ابوبکر
D: حضرت عباس

حضرت ابوبکر

Q:4 دنیا کی دوسری بڑی عمارت کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟
F
A: قطر
B: ملائیشیا
C: ترکی
D: بحرین

ملائیشیا

Q:5 ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟

A: سورہ توبہ
B: سورہ انفال
C: سورہ یونس
D: سورہ اعراف

سورہ توبہ

Q:6 قرآن مجید میں جہنم کے نگران کا کیا نام ہے؟

A: قہار
B: مالک
C: الرعد
D: نار

مالک

Q:7 جان بوجچھ کار روزہ توڑنے سے لازم ہوتا ہے؟

A: صرف کفارہ
B: صرف قضا
C: قضاو کفارہ دونوں
D: کچھ بھی نہیں

قضاو کفارہ دونوں

Q:8 خانہ کعبہ کے غلاف کو کیا کہا جاتاہے ؟

A: کسویٰ
B: ریشم
C: ستار
D: دائرہ

کسویٰ

Q:9 پہلی اسلامی ریاست کہا قائم ہوئی؟

A: مکہ
B: مدینہ
C: کوفہ
D: بصرہ

مدینہ

Q:10 جنت اور دوزخ کے درمیان کے مقام کو کیا کہتے ہیں؟

A: پل صراط
B: اعراف
C: یلملم
D: کوثر

اعراف

Q:11 What is the greatest miracle of the Holy Prophet (PBUH)?

A: Salat
B: Meraj Sharif
C: Holy Quran
D: None of these

Holy Quran

Q:12 Which Surah of the Holy Quran contains the first Sajidah?

A: Airaf
B: Bani Israel
C: Maryam
D: Furqan

Airaf

Q:13 کس سن ہجری میں سود کو حرام قرار دیا گیا؟

A: 7ہجری
B: 9 ہجری
C: 10 ہجری
D: 11 ہجری

9 ہجری

Q:14 نماز تراویح کیا ہے؟

A: واجب
B: فرض
C: سنت موکدہ
D: سنت

سنت موکدہ

Q:15 لفظ محمد قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیاہے؟

A: دو
B: تین
C: چار
D: پانچ

چار

Q:16 مکہ میں بت پرستی کی ابتداء کس نے کی؟

A: ابوجہل
B: عمرو بن لئحی
C: ابر ھہ
D: کرزبن جابر

عمرو بن لئحی

Q:17 ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟

A: عمرو بن احمد
B: عمر و بن ہشام
C: حارث بن ہشام
D: ہاشم بن عمرو

عمروبن ہشام

Q:18 شیطان کا اصل نام کیا ہے؟

A: ابابیل video
B: اسرائیل
C: ہاقائیل
D: عزازیل

عزازیل

29/01/2023

*FAMOUS SEA PORTS*
• Abadan is in Iran.
• Alexandria is in Egypt.
• Antwerp is in Belgium.
• Aqaba is in Jordan.
• Bandar Bushehr is in Iran.
• Bristol is in UK.
• Cardiff is in UK.
• Plymouth is in UK
• Le Harve is in France.
• Marseilles is in France.
• New Orleans is in USA.
• Penang is in Malaysia.

Photos from PPsc,FPSC,PMS-Gk Preparation's post 18/01/2023

Basic computer short keys,

14/01/2023

*آج کے پچیس مختصر سوالات*

1. ڈائنامائٹ کے موجد کا نام بتائیں..؟؟
*الفریڈ نوبل*

2. عام الحزن کب ہوا..؟؟
*10 ہجری*

3. عام الوفود کس سال کو کہتے ہیں..؟؟
*9 ہجری*

4. علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس مشہور کتاب میں ہے..؟؟
*بانگ درا*

5. شکوہ اور جواب شکوہ جیسی مشہور نظمیں کس کتاب میں ہیں..؟؟
*بانگ درا*

6. فلمی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ کون سا ہے..؟؟
*آسکر ایوارڈ*

7. رقبے کے اعتبار سے پنجاب کی سب سے بڑی ڈویژن کون سی ہے..؟؟
*بہاولپور*

8. خواتین کے نام سے قرآن پاک میں کتنی سورہ ہیں..؟؟
*ایک، سورہ مریم*

9. نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کون سا ہے..؟؟
*مشتری*

10. زندگی پر مشتمل مادہ کو کیا کہتے ہیں..؟؟
*پروٹوپلازم*

11. ہماری کہکشاں کا نام کیا ہے..؟؟
*ملکی کہکشاں Milky*

12.سب سے ہلکی گیس کا نام بتائیں..؟؟
*ہائیڈروجن*

13. دنیا کا سب سے لمبا گلیشیر کون سا ہے..؟؟
*لیمبرٹ گلیشیر، انٹارکٹکا*

14. مشہور ڈرامہ سیریل تعلیم بالغاں کس کی تحریر ہے..؟؟
*خواجہ معین الدین*

15. ویٹو کا حق دنیا کے کتنے ملکوں کے پاس ہے..؟؟
*پانچ*

16. پہلے مغل بادشاہ کا نام بتائیں..؟؟
*ظہیر الدین بابر*

17. پاکستان کا سب سے بڑا عجائب گھر کون سا ہے..؟؟
*لاہور کا عجائب گھر*

18. پاکستان کی سب سے بڑی ریلوے ورکشاپ کون سی ہے..؟؟
*مغلپورہ ریلوے ورکشاپ*

19. شاہ فیصل مسجد کو کب عام لوگوں کی نماز کی ادائیگی کے لئے کھولا گیا تھا..؟؟
*24 جون 1988ء بروز جمعہ*

20. منو بھائی کا سب سے مشہور ڈرامہ کون سا ہے..؟؟
*سونا چاندی*

21. پاکستان کا سب سے بڑا درہ کون سا ہے..؟؟
*درہ مزتاغ*

22. منو بھائی کا اصل نام کیا تھا..؟؟
*منیر احمد قریشی*

23. کس غیر ملکی کو نشان پاکستان سب سے پہلے دیا گیا ہے..؟؟
*امریکی صدر آئزن ہاور کو*

24. عبدالستار ایدھی نے مرتے وقت جسم کا کونسا حصہ عطیہ کیا تھا..؟؟
*آنکھیں*

25. دنیا کا سب سے مشہور مجسمہ کون سا ہے..؟؟
*مجسمہ آزادی، نیویارک*

11/01/2023

Junior Computer Operator Criteria

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan