16/06/2026
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا اور بابرکت مہینہ ہے جو ہمیں صبر،
قربانی، استقامت اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا درس دیتا ہے۔
بیسٹ فیوچر ایجو کیشن سسٹم نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر تمام طلبہ، والدین، اساتذہ اور اہلِ وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔آئیں اس نئے سال کا آغاز علم، ایمان، اچھے اخلاق اور نیک اعمال کے عزم کے ساتھ کریں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان، فلسطین اور پوری امتِ مسلمہ کو امن، ترقی، اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں دین و دنیا میں کامیابیوں سے نوازے۔
آمین۔🤲