Bab-ul-ilm Public School Bahadarpur JPPW Multan

Bab-ul-ilm Public School Bahadarpur JPPW Multan BAB-UL-ILM Public School providing quality education free of cost from Nursery to 8th class since 2007.

It is Punjab Education Foundation (PEF) funded school in FAS program under the supervision of true educationists.

باب العلم پبلک سکول بہادرپور آپ کا اپنا ادارہنرسری سے ہشتم کلاس تکداخلہ جاری ہے
30/03/2026

باب العلم پبلک سکول بہادرپور
آپ کا اپنا ادارہ

نرسری سے ہشتم کلاس تک
داخلہ جاری ہے

علم پرواز سکھاتا ہےعلم کی اڑان سب سے بلند ہےباب العلم پبلک سکول بہادرپورنئے سال کا داخلہ جاری ہے
24/03/2026

علم پرواز سکھاتا ہے
علم کی اڑان سب سے بلند ہے

باب العلم پبلک سکول بہادرپور
نئے سال کا داخلہ جاری ہے

عزیز طلبہ!!!23 مارچ 1940 برصغیر (پاک و ہند) کی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جس نے اس خطے کے مسلمانوں کے مستقبل کا رخ بدل دیا۔...
23/03/2026

عزیز طلبہ!!!
23 مارچ 1940 برصغیر (پاک و ہند) کی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جس نے اس خطے کے مسلمانوں کے مستقبل کا رخ بدل دیا۔ یہ وہ دن تھا جب قرارداد لاہور پیش کی گئی، جسے بعد میں قراردادِ پاکستان کا نام دیا گیا۔

یہ عظیم اجتماع مینارِ پاکستان کے مقام پر منعقد ہوا، جہاں برصغیر کے کونے کونے سے آئے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے قیام کا عزم کیا۔ اس تاریخ ساز دن قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں نے واضح طور پر حکومتِ وقت سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ ہر حال میں ایک آزاد ریاست چاہتے ہیں جہاں وہ اپنے مذہب، ثقافت اور اقدار کے مطابق زندگی گزار سکیں۔
لے کر رہیں گے پاکستان
بن کر رہے گا پاکستان
اس جلسے میں مولوی فضل الحق نے قرارداد پیش کی، جس کی بھرپور حمایت تمام مسلم رہنماؤں نے کی۔ یہ قرارداد دراصل مسلمانوں کے اتحاد، قربانی اور جدوجہد کا نتیجہ تھی

23 مارچ کی یادیں ہمیں یہ سکھاتی ہیں کہ
اتحاد میں طاقت ہے
اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ضروری ہے
ایک واضح مقصد قوموں کو کامیاب بناتا ہے
یہی دن بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا اور ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک مضبوط ارادہ اور اعلیٰ قیادت قوموں کی تقدیر بدل سکتی ہے

یومِ پاکستان ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور وطن کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کا پیغام دیتا ہے



13/03/2026

الحمد للّٰہ
ایلیمنٹری لیول تک کے اداروں کے
امتحانات ختم ہوئے، SBA, PECTAA اور QAT ختم ہوئے
بچے اب اپنی چھٹیاں انجوائے کریں
رمضان شریف کے روزے رکھیں
عید کریں خوشیاں منائیں
اور پھر یکم اپریل سے سکول واپس آئیں
ان شاءاللہ

#امتحانات







#سکول





ایک سادہ سا ریاضی کا سوالاور جواب میں AI کی طرف سے خوبصورت وضاحت پیارے بچو!ہمیشہ کچھ نیا سیکھنے کو ترجیح دیں
12/03/2026

ایک سادہ سا ریاضی کا سوال
اور جواب میں AI کی طرف سے خوبصورت وضاحت

پیارے بچو!
ہمیشہ کچھ نیا سیکھنے کو ترجیح دیں

28/02/2026

پیارے بچو!!!
امتحان سیزن شروع ہو رہا ہے
وقت ضائع ہرگز نہ کریں
خوب محنت کریں
بہترین مارکس حاصل کرنے کی کوشش کریں

#امتحانات







#سکول





Enjoy the prompt پراپمٹ پہلے کمنٹ میں ہے
24/02/2026

Enjoy the prompt
پراپمٹ پہلے کمنٹ میں ہے

اس طرح کی پوسٹ بنانے کے لیےجمنائی کھولیںیہ پراپمٹ وہاں پیسٹ کریںاپنی مرضی کی تبدیلی کریںاور اوکے کے دیںآپ کی پوسٹ تیار ہ...
19/02/2026

اس طرح کی پوسٹ بنانے کے لیے

جمنائی کھولیں
یہ پراپمٹ وہاں پیسٹ کریں
اپنی مرضی کی تبدیلی کریں
اور اوکے کے دیں
آپ کی پوسٹ تیار ہو جائے گی

Design a premium Islamic Ramadan timetable social media post in Urdu, square format (1:1).
Soft beige and Green background with elegant Islamic geometric borders and subtle golden ornaments.
At the top place beautiful Arabic calligraphy “رمضان المبارک” in gold embossed style.
Add a realistic bowl of dates and a glowing traditional Ramadan lantern with warm light.
Center heading in Urdu Nastaliq font:
“اوقاتِ سحر و افطار برائے {بہادرپور}”
Add green badges:
Left badge: “{20 فروری}”
Right badge: “{رمضان}”
Big day number box: “{2}”
Create two modern rounded boxes with soft shadow:
Left box text:
وقت افطار
{6:10}
Right box text:
اختتام سحر
{5:28}
At bottom add realistic Holy Quran on wooden stand with tasbeeh in 3D style.
Add small dua text box in Urdu:
“اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کے فیوض و برکات سے بھرپور حصہ نصیب فرمائے۔ آمین”
Bottom name/logo area:
{باب العلم پبلک سکول بہادرپور}
Style: premium Islamic social media design, soft shadows, realistic 3D elements, elegant Urdu typography, balanced layout, high resolution, 4K, ultra detailed.








رمضان المبارک اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک کے فیوض و برکات نصیب فرمائے  آمین ثم آمین
18/02/2026

رمضان المبارک

اللہ تعالیٰ ہم سب کو
رمضان المبارک کے فیوض و برکات نصیب فرمائے
آمین ثم آمین

Address

Multan
59300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bab-ul-ilm Public School Bahadarpur JPPW Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bab-ul-ilm Public School Bahadarpur JPPW Multan:

Shortcuts

Share

Category