24/04/2026
ملتان: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ماڑی منگومل مرکز بنگل والا کے ہیڈ ماسٹر ذیشان خان بلوچ کو محترمہ طاہرہ عزیز چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان کی جانب سے بیسٹ ہیڈ ٹیچر سرٹیفیکیٹ کے اعزاز سے نوازا گیا۔۔۔!!
A Government school established in 1910. Enter To Learn
Leave To Serve
24/04/2026
ملتان: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ماڑی منگومل مرکز بنگل والا کے ہیڈ ماسٹر ذیشان خان بلوچ کو محترمہ طاہرہ عزیز چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان کی جانب سے بیسٹ ہیڈ ٹیچر سرٹیفیکیٹ کے اعزاز سے نوازا گیا۔۔۔!!
17/11/2025
اینٹی ڈینگی زیرو پیریڈ ایکٹیویٹی۔۔۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ماڑی منگومل مرکز بنگل والا ملتان۔۔ماسٹر عبدالغفار صاحب بچوں کو ڈینگی مچھر اور ڈینگی بخار کے بارے بریف کر رہے ہیں۔۔
اینٹی ڈینگی زیرو پیریڈ ایکٹیویٹی۔۔۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ماڑی منگومل مرکز بنگل والا ملتان۔۔ماسٹر عبدالغفار صاحب بچوں کو ڈینگی مچھر اور ڈینگی بخار کے بارے بریف کر رہے ہیں۔۔
05/10/2025
ہم اپنے پیارے بھائی چوہدری آصف رامے، فوکل پرسن وزیرِ تعلیم پنجاب، کو ہیرو ٹیچر ایوارڈ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعاگو ہیں کہ اللہ پاک آپ کو بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
منجانب:
ماسٹر ذیشان خان بلوچ
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ماڑی منگومل، بنگل والا، ملتان
05/03/2025
شجر کاری مہم 2025۔۔گورنمنٹ ایلیمنٹری مارننگ اینڈ آفٹرنون سکول ماڑی منگومل بنگل والا ملتان صدر
02/03/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری مارننگ اینڈ آفٹرنون سکول ماڑی منگومل میں شجرکاری مہم۔۔
02/03/2025
شجرکاری مہم 2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ماڑی منگومل بنگل والا ملتان میں تمام سکول سٹاف اور طلبا و طالبات نےایک ایک پودا لگا کر سکول کی خوبصورتی میں اضافہ کیا۔۔
10/02/2025
چیف منسٹر پنجاب کا عزم۔۔۔۔پڑھو گے تو ہی بڑھو گے۔۔
اپنے بچوں کو صرف اور صرف گورنمنٹ سکولوں میں ہی داخل کروائیں۔۔۔
سرکاری سکول۔۔۔۔معیاری سکول
تقریب جشنِ عید میلادالنبی۔۔۔۔
| Monday | 07:00 - 16:30 |
| Tuesday | 07:00 - 16:30 |
| Wednesday | 07:00 - 16:30 |
| Thursday | 07:00 - 16:30 |
| Friday | 07:00 - 17:30 |
| Saturday | 07:00 - 16:30 |