06/09/2025
*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*
Non-Profit Organization
06/09/2025
*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*
08/08/2025
آپﷺ کی مہک سے زیادہ خوشبودار کوئی عنبر ومشک بھی
نہ دیکھا گیا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
゚viralfbreelsfypシ゚viral
🌿 "ہم قرآن پڑھتے ہیں... یا بس لفظ دہراتے ہیں؟"
کیا کبھی دل سے سوچا کہ...
جس قرآن کو ہم دن رات تلاوت کرتے ہیں،
جس کے ذریعے ہم جنت کی امید رکھتے ہیں،
کیا ہم اسے ویسے پڑھتے ہیں جیسے اللہ چاہتا ہے؟
کیا ہمیں معلوم ہے کہ
غنہ کہاں کرنا ہے؟
ادغام کیسا ہوگا؟
ایک نقطہ یا زیر زبر کا فرق...
کبھی پوری آیت کا مطلب بدل دیتا ہے!
ہم نماز میں قرآن پڑھتے ہیں… مگر کیا وہ الفاظ
دلوں کو چیرنے والی آواز بن کر نکلتے ہیں؟
یا بس عادتاً دُہرائے گئے جملے ہوتے ہیں؟
یہ وقت ہے رُکنے کا... سنبھلنے کا... سیکھنے کا۔
کیونکہ قرآن صرف تلاوت نہیں،
ذمہ داری ہے۔
📖 آئیے! قرآن کو صحیح پڑھنا سیکھیں،
تجوید کے اصولوں سے، حسنِ قراءت کے ذوق سے،
ایسے کہ ہر حرف... اللہ کی رضا کا ذریعہ بن جائے۔
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں 👇🏻
https://wa.me/923238623940
قرآن سیکھنا ایک عبادت ہے…
لیکن اُسے صحیح سیکھنا… بندگی کی معراج ہے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral
01/08/2025
صلی اللّٰہ علیہ والہ و اصحابہ و بارک وسلم
゚
18/07/2025
゚
11/07/2025
Unlock the Light of the Quran – From Anywhere in the World! ✨🌙
Welcome to Muslimaat Institute your gateway to mastering the Holy Quran online with expert guidance, personalized lessons, and flexible timings
🎓 Courses We Offer:
📘 Madani Qaida
📖 Nazira-e-Quran-e-Pak
🧠 Hifz-e-Quran
🔁 Manzil Dohrai
🕋 Masail-e-Namaz
🧼 Masail-e-Taharat
🗣️ Tajweed ul Quran
🔄 Quran Revision
💡 Learn with clarity, recite with perfection, and live with purpose — all from the comfort of your home!
📅 – Book your free trial today!
📲 WhatsApp: https://wa.me/923238623940
09/07/2025
1۔عینی کا اذ تمشی کے ساتھ وصل کیسے ہو گا یعنی وصلی صورت میں عینی کی ی مدہ اور اذ کا ہمزہ پڑھا جاۓ گا یا نہیں؟
2۔لنفسی کا اذھب اور ذکری کا اذھبا سے وصل کیسے کریں گے یعنی وصلی صورت میں لنفسی اور ذکری کی ی مدہ اور اذ کا ہمزہ پڑھا جاۓ گا یا نہیں؟
3۔فتونا کے بعد قف اور ٥ یعنی رموز اوقاف کی دو علامتوں کی وضاحت فرمائیں۔؟
آئیں تجوید سیکھیں
0323-8623940
05/07/2025
Alhamdolillah Now officially we are starting Online Quran Classes for kids and Adults.
Connect your kids with Quran and be a part of *Muslimaat Institute.*
We are starting Following Courses,
¤ Basic Qaidah Course
¤ Tajweed Course
¤ Recitation
¤ Hifz ul Quran Course
¤ Tafseer and Translation
DM us and let's help you start your journey with the Quran.
Our Support number👇🏻
https://wa.me/923238623940
*Join and share*
Jazahkallah hu Khairan۔۔۔۔۔
*ایسے لوگوں کو دیکھ کر خوش نہ ہوں جو فیشن کرتے ہیں جو مہنگے لباس پہنتے ہیں یہ تو بس دنیاوی چیزیں ہیں ۔*
_بلکہ ایسے لوگوں کو دیکھ کر خوش ہوں ہو نماز پڑھتے ہیں ۔جو قرآن پڑھتے ہیں جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں ۔جو دوسروں کے ساتھ حسن سلوک کرتے ہیں جو اللّه کے بہت ہی قریب ہوتے ہیں ۔🥹♥️♥️_
*تو اگر خود کو بدلنا ہی ہے تو نیک لوگوں کو دیکھ کر خود کو بدلیں تا کہ آپ دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکیں🤲🏻🤲🏻*
*مسلیمات انسٹیٹیوٹ میں تدریس کا شاندار موقع*
مسلیمات انسٹیٹیوٹ میں مختلف دینی اور دنیاوی کورسز کے لیے باصلاحیت معلمات اور ٹرینرز کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اپنے علم و مہارت کو دوسروں تک پہنچانے کا شوق رکھتی ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
اگر آپ اس علمی و تربیتی سفر کا حصہ بننا چاہتی ہیں، تو اپنی تفصیلات جلد از جلد ہمیں بھیجیں۔
آئیں مل کر تعلیم کو عام کریں اور زندگیوں میں بہتری لائیں
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیجئے👇🏻
https://wa.me/923238623940
Highlight
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*IMPORTANT NOTICE*
Dear All,
Kindly note, *Muslimaat Institute declares holidays on account of *Eid-ul-Fitr* from *Monday,March 31st till Thursday, April 3rd, 2025.*
Enjoy your *Eid Holidays* following the footsteps of our *Prophet ﷺ*
May Allah سبحانہ وتعالٰی accept our prayers and goods deeds.
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ❤️
عید الفطر مبارک! ✨
جزاکم اللّٰهُ خیرا
کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯
Followers of Quran