talat_shahzad_meo_
Islamic
Operating as usual
Follow me
ﷺ
🇵🇰 *76 سال جشن آزادی مبارک* 🫡
*14 اگست 2023 - 1947* 🇵🇰
*پاکستان* 🇵🇰
لفظ پاکستان اِن لفظوں سے بنا:
پاک ؛ مطلب : صاف ستھری ( برائیوں سے پاک ) جگہ ــ
ستان ؛ مطلب : جگہ یا زمین ــ
پڑھنے کا طریقہ
پَاکِستَان ( پ ا ک س ت ا ن )
*پاکستان نام* 🇵🇰
لفظ پاکستان فارسی لفظ پاک اور ستان کا مرکب ہے۔ پاک کا مطلب پاک لوگوں کا اور ستان سے مراد جگہ ہے یعنی پاکستان کا مطلب پاک جگہ یا پاک لوگوں کی جگہ ہے۔
*پاکستان کا مطلب* 🇵🇰
_لَا إلَهَ إلاَّ اللَّهُ_
🇵🇰 *نعرہ تکبیر ۔۔ اللّٰه اکبر* ☝🏻
_اے اللّٰه ( غفور و رحیم ) امت مسلمہ کے حال پر رحم فرما انہیں اتحاد و اتفاق نصیب فرما ان میں دائمی الفتیں اور محبتیں پیدا فرما۔_ 🤲🏻
*دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت* 🫶🏻
*میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی*🫶🏻

" پروین شاکر" لکھتی ہیں:
میرے پاس سے جو گزرا، میرا حال تک نا پوچھا۔۔۔
میں کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کہ رویا؟
"احمد فراز" لکھتے ہیں:
تیرے پاس سے جو گزرے تو جنون میں تھے فراز
جب دور جا کہ سوچا تو زار زار روئے۔۔۔
چار جانور کی قربانی جائز نہیں ہے
بھارتی گجرات میں سمندری طوفان داخل ہو گیاانتہائی دلخراش اور خوفناک مناظر ۔اے اللہ اپنی مخلوق پر رحم فرما آمین
*جاپان کی چلتی ٹرین میں لائٹنگ دیکھیں، باہر کی لائٹنگ سے آپ لطف اندوز ہوں گے،* *ایک بار ضرور دیکھیں* *یہ ہے جاپان کی ٹیکنالوجی اور ہمارے دیس واسی ہندو اور مسلمان کھیل رہے ہیں*🧐🧐

اس پھول کو امراولی کہتے ہیں۔ پہلی نظر میں، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں، لیکن تصویر کو بڑا کرکے، آپ خدا کی خوبصورت تخلیقات میں سے ایک کو دیکھ سکتے ہیں۔
پاکستان میں قائداعظم کی جائیداد اور گھر ہوتے ہوئے بھی قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور 40 سال سے کراچی میں کرائے کے مکان میں رہ رہے ہیں آخر کیوں؟

صل اللہ علیہ والہ وسلم

اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے__🖤

ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ۔۔۔۔۔ 😇
جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ
پرندوں کا شور۔۔۔۔۔۔۔ 🦋
گلابوں کی مہک ،🌹
اورنرم دل لوگ ہوں💕
اورپھرکوئی اس دنیا میں
بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو
اپنے الفاظ کی مارنہ مارسکے
بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں
راحت وسکون سے رہیں🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Address
GHSS Kot Mela Ram
Multan, 6000
We believe that a happy child is a successful one. We are committed to providing a positive, safe and stimulating environment for children to learn, where all are valued. We intend that all children should enjoy their learning, achieve their potential and
Hassanabad, Khanewal Road
Multan
Heaven Flower School is a financially assisted school registered by PEF providing quality education
Ghulsahn E Multan Samjhabad#1 Street #5
Multan, 66000
Our mission is to be a progressive,high-quality education system that connects students with intelle
Chah Naseem Wala, Moza Kotla Abu Al Fateh PO Industrial Estate
Multan
An Institution which believes on quality education. No compromise on study.
Multan, 66000
sameer public model Girls and Boys high school hamid pur kanora multan...
مکول کلاں تونسہ شریف
Multan, 320320320
مکول کلاں کی عوام کےلیے اچھا وقت جو کے اچھی سوچ اچھی تعلیم بلومنگ ہائی سکول
147, Taunsa Street, Garden Town
Multan
British International School System Updated Page About Al-Khaliq Campus
Adden Street Gulshan Iqbal Colony Qasim Bela
Multan, 2020
Knowledge is the best thing of the world.