17/01/2026
📢 (آگاہی برائے والدین)
اسلام وعلیکم!
تمام والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بعد از تعطیلات موسم سرما انشاء اللہ مورخہ 19 جنوری 2026 بروز سوموار سے سکول کی تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کیا جا رہا ہے طلباء و طالبات کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ بوقت 08:30 بجے۔ شکریہ۔