17/10/2022
بہاالدین زکریا یونیورسٹی (ملتان،وہاڑی،لودھراں)کیمپس نے ایڈمیشن Bs,Mphill.MS,PHD کی ایڈمیشن کھول دیئے ہیں ۔ فزکس،بوٹنی،زولوجی،مالیکیولر بیالوجی (ایوننگ) باقی آرٹس کے اوپن ہیں یہ وہ ایڈمیشن ہیں جن کی seats بچ گئ تھی۔ اس لیئے دوبارہ ایڈمیشن کھولے گئے۔ آخری تاریخ 04 اکتوبر ہے اپلائ کی۔ اور Bs کا First year کی بنیاد پر میرٹ بنے گا۔ Mphill,MS,PHD کا ٹیسٹ7 اکتوبر کو ہوگا۔