Faris Online Academy

Faris Online Academy Assalam-o-Alaikum everyone! The Purpose of this channel is to teach Quran with Tajweed to all Muslims in all over the world.

This page is basically for those who want to Learn the Holy Quran with Tajweed.

14/05/2026
‏گنبدِ خضراء کے دامن کی ہوا مانگی ہےہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے
06/05/2026

‏گنبدِ خضراء کے دامن کی ہوا مانگی ہے
ہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کیا کرو، یہ تمہارے اور تمہارے گھر والوں کے لیے برکت کا باعث ہوگا۔حوالہ...
06/05/2026

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کیا کرو، یہ تمہارے اور تمہارے گھر والوں کے لیے برکت کا باعث ہوگا۔

حوالہ: جامع ترمذی ، حدیث نمبر: 2698

‏الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤دوست وہ ہے جو دوستی کا حق دوست کی غیر موجودگی میں ادا کرے اور غیروں کی محفل میں اس ...
29/04/2026

‏الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤

دوست وہ ہے جو دوستی کا حق دوست کی غیر موجودگی میں ادا کرے اور غیروں کی محفل میں اس کی عزت کی حفاظت کرے۔

‏فقیر کی نظروں کے سامنے ہو درِ مصطفیٰﷺکاش آنکھیں ساکت اور سانسیں رُک جائیںمُحَمَّدَﷺصَلیَّ اللهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمْ...
29/04/2026

‏فقیر کی نظروں کے سامنے ہو درِ مصطفیٰﷺ
کاش آنکھیں ساکت اور سانسیں رُک جائیں
مُحَمَّدَﷺصَلیَّ اللهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمْ❤

‏یہ پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاںسارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہے
25/04/2026

‏یہ پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاں
سارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہے

‏جب بھی قافلہ دیکھوں کوئی طیبہ نگر کو جاتا ہےپھوٹ پھوٹ کے دل روتا ہے مجھ کو بڑا تڑ پاتا ہے
23/04/2026

‏جب بھی قافلہ دیکھوں کوئی طیبہ نگر کو جاتا ہے
پھوٹ پھوٹ کے دل روتا ہے مجھ کو بڑا تڑ پاتا ہے

اللّٰہ اکبر
23/04/2026

اللّٰہ اکبر

‏‎ سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے کہ!‎  نے فرمایا:میں اور یتیم کیکفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے،اور آپﷺنے اپنی شہادت کی...
20/04/2026

‏‎
سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے کہ!
‎ نے فرمایا:
میں اور یتیم کیکفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے،
اور آپﷺنے اپنی شہادت کی انگلی اوربیچ والی انگلی سے اشارہ فرمایا۔
(البخاری 6005)

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faris Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faris Online Academy:

Shortcuts

Share