09/06/2023
جتوئی کی مشہور ٹک ٹاکر نے مبینہ طور پر خاتون اغوا کرلی۔ ٹک ٹاکر رانی کا پٹھانی ڈی جی خان کے نام سے اکاؤنٹ بنا ہوا ہے شوہر کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ تھانہ بیٹ میرہزارخان میں درج کر دیا گیا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from abrar Rana adv, Educational consultant, Multan.