Qurani amaal Aur Duain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qurani amaal Aur Duain, Education, Multan.
Aslamalikum yahan py ap sbko Wazaif aur amal btay jaingy jinka ko msla hoga woh post KR sakty Hain sbko Hal btaya jaiga inshAllah koi bemar ho dam bi krwa sakty Hain
السلام علیکم یہ دعا کرنے کا طریقہ ہے سب اس کو سنیں گے کہ دعا مانگنی کیسے ہے
یہ میرا پیج فالو کر لیں سب یہاں پے تمام وظائف و جسمانی امراض کے متعلق راہنمائی ہوگی
عامل یاسین خان
https://www.facebook.com/share/v/14rYZhfUqWG/
السلام علیکم سب افراد 101 بار درود ابراہیمی پڑھ کے اپنے ہر مسلے کے متعلق جان سکتے ہیں پہلے 41 لوگوں کو عمل ملے گا ابھی انباکس میں
السلام علیکم سورہ العصر کا یہ عمل ہر قسم کی تکالیف سے نجات کےلئے کر سکتے ہیں جتنے لوگ بیمار ہیں کسی بھی دکھ کا شکار ہیں وہ سب یہ عمل کر سکتے ہیں اور ہر قسم کے دشمن عناصر سے نجات پانے کےلئے یہ عمل کر سکتے ہیں
11 بار درود ابراہیمی پڑھ کے ڈن کریں گے اور دعا میں مکمل شامل ہوں گے
https://www.facebook.com/share/v/Gin1HYkF81ZSZ3bq/?mibextid=oFDknk
السلام علیکم سورہ اخلاص کا یہ عمل ہر قسم کی مشکلات سے نجات کےلئے خاص کر لڑائی جھگڑوں سے نجات کےلئے زہنی و دلی بے سکونی کے خاتمے کےلئے یہ عمل کر سکتے ہیں ہر قسم کے دکھ سے نجات کےلئے یہ عمل کر سکتے ہیں یہ عمل نماز ظہر سے عصر کے درمیان میں کریں گے اور خاص دعا کریں گے
کیفیات عمل مکمل کر کرنے کے بعد میسج کریں
11 بار درود ابراہیمی پڑھ کے ڈن کریں گے
https://www.facebook.com/share/v/LAECKVkFbvhZzgzU/?mibextid=oFDknk
السلام علیکم ماہ رمضان کے پہلے روزے کا خاص عمل کریں گے ہر قسم کی مصیبت کے خاتمے کےلئے کریں گے یہ عمل ابھی نماز ظہر سے عصر تک مکمل کریں گے اور دعا کریں گے
11 بار درود ابراہیمی پڑھ کے ڈن کریں گے افطار کے وقت کی دعا میں شامل ہوں گے
ہماری طرف سے تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو
https://www.facebook.com/share/v/ALeYar5fQUyJE32J/?mibextid=oFDknk
السلام علیکم جمعہ کے دن کا خاص عمل ہر حاجت کی قبولیت کےلئے بے اولادی کا شکار تنگ دستی کا نا حق ظلم و ستم کا شکار لوگ یہ عمل کریں گے ہر مصیبت سے نجات مل جائے گی ہر آفت ختم ہو جائے گی ہر مقصد پورا ہو جائے گا جن افراد نے اس عمل کو کرنا ہے 41 بار کلمہ طیبہ پڑھ کے نام ساتھ دعا میں شامل ہوں گے
https://www.facebook.com/share/v/nLvmz7EqAhuQLvMy/?mibextid=oFDknk
السلام علیکم اس گروپ میں تمام مرد و خواتین کو آج صبح 10 بجے راہنمائی دی جائے گی ایک ایک قرآنی آیت بتائی جائے گی نام میسج
السلام علیکم وہ افراد جو رزق کی قلت کا شکار ہیں وہ سب 56 بار الباری پڑھ کے نام مقاصد بیان وقت 9 بجے
السلام علیکم وہ افراد جو بے اولاد ہیں یا بد قسمتی کا شکار ہیں وہ سب 31 بار سورہ الشمس پڑھ کے نام ساتھ میسج
السلام علیکم وہ لوگ جو بہت زیادہ ظلم و ستم کا شکار ہیں وہ سب 63 بار یا مقیت پڑھ کے انباکس وقت 9 بجے تک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan