Taha Science Academy

Taha Science Academy

Share

Taha Science Academy providing the best education system for all Matriculation, Intermediate and Gra

22/06/2024

*بریکینگ نیوز*
میٹرک کے طلبہ کو رزلٹ کیلئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔۔ تعلیمی بورڈز نے رزلٹ کے اعلان کی تاریخ فائنل کرلی۔۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی میٹنگ میں میٹرک کا رزلٹ 9 جولائی کو جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تمام ڈویژنل تعلیمی بورڈز کے چیئرپرسنز و دیگر آفیشلز نے اتفاق رائے سے رزلٹ کی تاریخ دی ہے میٹرک رزلٹ اب پچھلے سال کی نسبت 22 دن پہلے جاری کیا جائے گا۔ پچھلے سال 31 جولائی کو کیا گیا جبکہ اس سال میٹرک رزلٹ کا اعلان 9 جولائی کو کیا جائے گا۔

03/03/2024

یہ سچ ہے آج کل میں ذرا مشکلوں میں ہوں بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں اور اس درجہ چور کر دیا ہے اب تھکان نے خود کو خبر نہیں ہے میں کن راستوں میں ہوں

02/03/2024

GUESS FOR 10TH EXAM 2024
دہم کلاس اسلامیات لازمی کے مندرجہ ذیل لانگ سوالات زیادہ اہم ہیں

1۔ حدیث جبرائیل ؑ کے تناظر میں تعلیم و تعّلم کے آداب تحریر کریں۔ باب دوئم

2۔ عقیدہ آخرت پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم

3۔ زکوٰۃ و عشر پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم

4۔ خطبہ حجۃ الوداع پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب سوئم

5۔ صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔

6۔ نبی کریم ﷺ کے اندازِ تربیت پر نوٹ لکھیں۔

7۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پردہ پوشی کی اہمیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔ باب چہارم

8۔ جادو، فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔ باب چہارم

9۔ مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب پنجم

10۔ اسلام کے تصورِ جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب پنجم

11۔ حضرت عمرو بن العاص کی شخصیت پر تفصیلی مضمون لکھیں۔ باب ششم

12۔ حضرت انس بن مالک کے اخلاق و صفات بیان کریں۔ باب ششم

13۔ حضرت اُمِّ عمارہ اور حضرت اسماء بنتِ ابی بکر کی سیرت اور دینی خدمات کا جائزہ لیں۔ باب ششم

14۔ شاہ عبد العزیز کی شخصیت اور معاشرتی کردار پر نوٹ لکھیں۔ باب ششم

15۔ اسلامی تہذیب کے امتیازات (خصوصیات) اوراثرات کا جائزہ لیں۔

02/03/2024

پیارے طلباء کلاس دہم آپ نے اپنی تعلیمی کامیابی کے لیے ہمارا انتخاب کیا- ہمارے ساتھ اپنے اس سفر کو یادگار بنانے کےلیے آپ سب کا شکریہ۔
آپ کے امتحانات کے لیے ہماری طرف سے بھر پور کاوشوں اور محنت کے بعد ہماری نیک تمنائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔
انشاءاللہ تم ہو گے کامیاب۔
Regards
MANAGEMENT TAHA SCIENCE ACADEMY LODHI COLONY CHOWK MULTAN

02/03/2024

Farewell Party 2k24 10th Class

24/12/2023


22/08/2023

Allhumdulillah& MashaAllah
9th Class Result
Among Top 10 Positions of BISE MULTAN

22/08/2023


31/07/2023



#100%Result

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lodhi Colony Chowk Nishat College Road
Multan