اللہ تعالٰی نے انسان کو بہترین تخلیق کیا ہے۔۔۔
Madina Tul Quran Education System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madina Tul Quran Education System, Academic camp, Near Drive Abid Hussain, Suraj Miyani, Multan.
العنکبوت(29:21)
یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَرۡحَمُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ اِلَیۡہِ تُقۡلَبُوۡنَ
ترجمہ:
وہ جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم فرماتا ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے
معاشرہ کیسے خوشگوار بنتا ہے ؟
سررۃ حجرات کی تعلیمات ۔۔
اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ (سورۃالانفال2)
ترجمہ:
مومن توصرف وہ ہیں کہ جب اللہ کاذکرکیاجاتاہےتوان کےدل کانپ جاتےہیں اورجب انہیں اُس کی آیات پڑھ کرسنائی جاتی ہیں تو ان کے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
سورۃ العنکبوت (29 : 04)
📢📣Job Vacancy📢📣
We're hiring a Teacher for Physics & Mathematics
1: Mathematics to 6th & 7th
2: Mathematics & Physics to Pre-9th
Madina Tul Quran Education System
Suraj Miyani, Multan
Send your resume at: [email protected]
وَ ھُوَ مَعَکُمۡ اَیۡنَ مَا کُنۡتُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ
ترجمہ:
اورتم جہاں بھی ہووہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھنے والا ہے
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ
ترجمہ:
اے ایمان والو!صبراور نماز سے مددلو،بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ مَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ۘ
ترجمہ:
لوگوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ اور روز آخرت پر ایمان لے آئے، حالانکہ وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
وَّ اَنِ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ یُمَتِّعۡکُمۡ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی وَّ یُؤۡتِ کُلَّ ذِیۡ فَضۡلٍ فَضۡلَہٗ ؕ وَ اِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ کَبِیۡرٍ
ترجمہ:
اور یہ کہ اپنے رب سے مغفرت طلب کرو پھر اس کے آگے توبہ کرو وہ تمہیں مقررہ مدت تک (دنیا میں) اچھی متاع زندگی فراہم کرے گا اور ہر احسان کرنے والے کو اس کے احسان کا صلہ دے گا اور اگر تم نے منہ پھیر لیا تو مجھے تمہارے بارے میں ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے
رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ
ترجمہ:
اے ہمارے رب! ہم نے ایک ندا دینے والے کو سنا جو ایمان کی دعوت دے رہا تھا: اپنے رب پر ایمان لے آؤ تو ہم ایمان لے آئے، تو اے ہمارے رب! ہمارے گناہوں سے درگزر فرما اور ہماری خطاؤں کو دور فرما اور نیک لوگوں کے ساتھ ہمارا خاتمہ فرما
الَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ
الۡغَفُوۡرُ
ترجمہ:
اس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں سے عمل کے اعتبار سے کون بہتر ہے اور وہ بڑا غالب آنے والا، بخشنے والا ہے
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
ترجمہ:
اور یہ دُنیا کی زندگی دھوکے کا سامان یے اس کے سوا کچھ نہیں۔
مَنۡ یُّصۡرَفۡ عَنۡہُ یَوۡمَئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَہٗ ؕ وَ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ
ترجمہ:
جس شخص سے اس روز یہ (عذاب) ٹال دیا گیا اس پر اللہ نے(بڑا ہی) رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے۔
مَنۡ یُّصۡرَفۡ عَنۡہُ یَوۡمَئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَہٗ ؕ وَ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ
ترجمہ:
جس شخص سے اس روز یہ (عذاب) ٹال دیا گیا اس پر اللہ نے(بڑا ہی) رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے۔
وَّ لَمۡ اَکُنۡۢ بِدُعَآئِکَ رَبِّ شَقِیًّا
ترجمہ:
اور میرے رب! تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم نہیں ہوا
قُلْ رَّبِّ ارْحَـمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِىْ صَغِيْـرًا
ترجمہ:
کہہ دیجئے میرے پروردگار!ان دونوں پر رحم فرما جس طرح انھوں نے (بڑی محبت وپیار سے) مجھے پالا جب میں بچہ تھا
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
ترجمعہ:
اوربےشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
بےشک ۔۔
آمین یا رب العالمین ✨♥️
بےشک ❤️
رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ خَيْـرُ الْفَاتِحِيْنَ (89)
ترجمعہ:
ے ہمارے رب! ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق کے موافق فیصلہ کر دے اور تو بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
وَ مَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَهْوٌ وَّ لَعِبٌؕ-وَ اِنَّ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ لَهِیَ الْحَیَوَانُۘ-لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ
ترجمہ:
اور یہ دنیا کی زندگی کچھ نہیں یے مگر ایک کھیل اور دل کا بہلاوا اصل زندگی کا گھر تو دار آخرت ہے کاش یہ لوگ جانتے
چھبیسویں ماہ مبارک رمضان کی دعا
چوبیسویں ماہ مبارک رمضان کی دعا
سورۃ الزلزلہ آیت نمبر 7
پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا۔
تئیسویں ماہ مبارک رمضان کی دعا
سورۃ القیامۃ آیت نمبر 36
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ اسے یونہی چھوڑ دیا جائے گا؟
بائیسویں ماہ مبارک رمضان کی دعا
سورۃ الحج آیت نمبر 01
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو کیونکہ قیامت کا زلزلہ بڑی (خوفناک) چیز ہے۔
سورۃ اشعرأ آیت نمبر 198،199
اکیسویں ماہ مبارک رمضان کی دعا
سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر 24
میرے رب! ان پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھے پچپن میں (شفقت سے) پالا تھا۔
سورۃ فصلت آیت نمبر 3،4
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
66000
Gulgasht Multan
Multan
The official page of Muslim Academy Gulgasht Campus ,dedicated to uniting academic excellence with l
Civil Hospital Street Dunya Pur Road Basti Malook
Multan, 59150
The name of excellence for evening coaching. Girls and boys separate classes.
QURESHI HOUSE Main Street Quaid E Azam Housing Society Beside Wapda Town Phase 1 M A Jinnah Road
Multan, 60600
We provide quality education effectively from Primary to O-Level Maths Specialist
Multan, 6000
Knowledge Academy of Science, Multan is a project to promote the education in the society for the progress of the students for their bright future. It is Result Oriented.
Madina Colony, Near Of Usmaniya Masjid Ahl-e-Hadees New Gala-mandi Multan
Multan, 60000
"Education breeds confidence. Confidence breeds hope. Hope breeds peace."
Qamar Law Chamber Fiesta Garden
Multan, 60000
Tuition for Matric, Inter, Pharm. D and other allied subjects
Gulshan Market S Block House No 1, New Multan
Multan, 62000
Orbital E Commerce office
Siqqique Road, Block D Multan, Punjab
Multan, 66000
NHIMS is an Evening Coaching Centre. It deals with Intermediate Classes, O-Level, A-Level and Grade 1 to 10. We have highly experienced Teachers for Preparation of Competitive Exams such as CSS, PMS PPSC, NTS, G*T etc.
Multan
Intellectual development is mandatory to analyse the Utopian characteristics of this world and to ac
Al Mustafa Road, Mohalla Mukhtiar Town, Street No 2, Near Sheesh Mahal Marriage Club, Punjab
Multan, 66000
Enroll in Best School & Academy of Multan with Test System Class 5th to 8th Matric 9th, 10th F.Sc (P
299-B Academy Street Gardezi Market Gulgasht Multan
Multan, 60000
Logicals Academy of Science, Arts and Languages.