Usmania Online Academy

Usmania Online Academy Usmania online academy, hub of knowledge & skills We offer Islamic, language & vocational courses

اللّٰهُمَّ احْفَظْ بِلادَنَا وَبِلادَ الْمُسْلِمِينَ، وَاجْعَلْهَا آمنَةً مُطْمَئِنَّةً، وَادْفَعْ عَنْهَا كُلَّ سُوءٍ و...
14/08/2025

اللّٰهُمَّ احْفَظْ بِلادَنَا وَبِلادَ الْمُسْلِمِينَ، وَاجْعَلْهَا آمنَةً مُطْمَئِنَّةً، وَادْفَعْ عَنْهَا كُلَّ سُوءٍ وَفِتْنَةٍ، وَارْزُقْ أَهْلَهَا رِزْقًا طَيِّبًا، وَوَفِّقْنَا لِخِدْمَتِهَا فِي طَاعَتِكَ.

اے اللہ! ہمارے ملک اور تمام مسلم ممالک کی حفاظت فرما، انہیں امن و سکون والا بنا، ہر قسم کے نقصان اور فتنے سے بچا، اس کے باسیوں کو پاکیزہ رزق عطا فرما، اور ہمیں اس کی خدمت تیری اطاعت میں کرنے کی توفیق دے۔

اللہم آمین 🤍💚

19/04/2025
2024 رخصت ہو رہا اور 2025 کی آمد آمد ہے ویسے تو ہمارا نیا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا ، لیکن ہم اپنے روز مرہ کے معمولات...
22/12/2024

2024 رخصت ہو رہا اور 2025 کی آمد آمد ہے
ویسے تو ہمارا نیا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا ، لیکن ہم اپنے روز مرہ کے معمولات میں ، پلاننگ میں ، دستاویزات میں عیسوی سال کو ہی عموماً زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ چلیں شمسی قمری کی بحث میں جائے بغیر

آئیے چلیں مل کے تجزیہ کرتے ہیں

▪️یہ سال آپکا کیسا رہا۔۔۔
▪️اس سال زندگی میں ، شخصیت میں ، سوچ میں کیا تبدیلی آئی۔۔۔
▪️نئے سال کے کچھ پلانز ہم سے شئیر کریں
▪️اگر آپ نئے سال کے Goals سیٹ نہیں کرتے تو کیوں۔۔۔۔۔۔

مسئلہ فلسطین ہر گز ختم نہیں ہو سکتا ہے اس لئے کہ وہ ہر مسلمان کے دل میں ایک عقیدہ کی حیثیت سے باقی ہے ، کیا آپ نے کسی ای...
17/02/2024

مسئلہ فلسطین ہر گز ختم نہیں ہو سکتا ہے اس لئے کہ وہ ہر مسلمان کے دل میں ایک عقیدہ کی حیثیت سے باقی ہے ، کیا آپ نے کسی ایسے عقیدہ کے بارے میں سنا ہے یا پڑھا ہے جو ایک کروڑ دلوں میں محفوظ ہو ، کیا وہ ختم ہو سکتا ہے ؟ بے شک لوگ عقیدہ کے لئے اپنی جانیں قربان کرتے ہیں لیکن انسان کے لئے کبھی کوئی عقیدہ قربان نہیں ہوا "۔
~ شیخ علی طنطاوی ~





… See more

"من ينسى الشهداء، خاين "جو شہیدوں کو بھول جائےوہ غدار ہے۔۔۔۔
17/12/2023

"من ينسى الشهداء، خاين "

جو شہیدوں کو بھول جائے
وہ غدار ہے۔۔۔۔














14/11/2023














🔴 سیکڑوں اسرائیلی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ فنانشل ٹائمزبائیکاٹ رکنا نہیں چاہیئے پیارے لوگوLoud & Clear...
11/11/2023

🔴 سیکڑوں اسرائیلی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ فنانشل ٹائمز
بائیکاٹ رکنا نہیں چاہیئے پیارے لوگو

Loud & Clear Boycott💪














                                        15m
03/11/2023















15m

🔴اب تو متحد ہوجاؤ مسلمانوں خدارا
30/10/2023

🔴اب تو متحد ہوجاؤ مسلمانوں خدارا














Don't Stop Talking About Palestine
30/10/2023

Don't Stop Talking About Palestine













Address

Multan

Telephone

+923155407207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmania Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Usmania Online Academy:

Shortcuts

Share

Category