12/06/2023
As one tree doesn't define a forest's beauty
one puzzle piece doesn't define a picture's complexity
one note doesn't define a symphony's harmony
one word doesn't define a conversation's meaning
one thread doesn't define a tapestry's intricacy
and one step doesn't define a journey's distance
one bad chapter doesn’t define your life
and one trait doesn’t define your identity.
11/06/2023
نیوفرسٹ ائر سٹوڈنٹس کے لیے مشورہ
آنے والا دور ٹیکنالوجی کا دور ہے لہذا اپنے سبجیکٹ سلیکشن کا خاص خیال رکھیں۔
اگلے 10 سال مندرجہ ذیل ڈگریوں کا دور ہے
Cyber security
Artificial intelligence
Information Technology
Software
Computer engineering
Mechatronic
ان کے لیے آپ کو FSc میں سبجیکٹ
1۔ Maths, Phy, chem
2 ۔ Maths, phy , Computer
یہ صرف میری رائے ہے اگر اسکے علاوہ کوئی اور انجینئرنگ کی ذیادہ اہمیت ہے تو تمام دوستوں اور شاگردوں سے گزارش ہے وہ اپنی رائے کا اظہار کریں ۔شکریہ
28/05/2023
میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔
اپنا راستہ خود منتخب کریں۔
24/05/2023
زندگی ایک دوڑ کی مانند ہے
ہر کوئی اپنے اپنے حصے کی ریس جیتنے کی کوشش کرتا ہے
اکثر لوگ غلط ریس میں شامل ہوجاتے ہے
بہت دیر تک بھاگنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ اپنی دوڑ تو کوئی اور تھی اور ہم اُس میں بہت پیچھے رہ گئے