Govt Girls High School Basti Nau Multan

Govt Girls High School Basti Nau Multan Principal
Ensuring Quality Education with character building of students. Urging motivation and enhancing professionalism in staff.

17/07/2026
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اگر پاکستان میں درخت کاٹے جا رہے ہیں تو گرمی بڑھ رہی ہے، لیکن بیرونِ ممالک میں تو ایسا نہیں، پھر وہ...
06/07/2026

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اگر پاکستان میں درخت کاٹے جا رہے ہیں تو گرمی بڑھ رہی ہے، لیکن بیرونِ ممالک میں تو ایسا نہیں، پھر وہاں گرمی کیوں بڑھ رہی ہے؟

حقیقت یہ ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی بحران ہے۔ دنیا بھر میں کوئلہ، تیل اور گیس کا بے دریغ استعمال، صنعتوں سے نکلنے والی آلودگی، لاکھوں گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں، اور مختلف ممالک میں جنگلات کی مسلسل کٹائی زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ کر رہی ہے۔

پاکستان کا عالمی آلودگی میں حصہ نسبتاً کم ہے، لیکن بدقسمتی سے ہم ان ممالک میں شامل ہیں جو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سب سے زیادہ برداشت کر رہے ہیں۔ شدید گرمی، پانی کی قلت، خشک سالی، بے وقت بارشیں اور تباہ کن سیلاب اسی بحران کی نشانیاں ہیں۔

اگر ہم اپنے ملک میں بھی درخت کاٹتے رہیں گے تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ہر کاٹا جانے والا درخت ہمیں زیادہ گرمی، کم بارش، آلودہ فضا اور پانی کی بڑھتی ہوئی قلت کی طرف دھکیلتا ہے۔

آئیں، صرف حکومت سے توقع نہ رکھیں بلکہ خود بھی ایک درخت لگائیں، موجودہ درختوں کی حفاظت کریں، اور آنے والی نسلوں کو ایک محفوظ اور سرسبز پاکستان دیں۔

درخت صرف آج کی ضرورت نہیں، آنے والے کل کی زندگی ہیں۔

فن لینڈ میں مجسمہ جس کو نام دیا گیا ہے " *پڑھیں چاہے آپ ڈوب رہے ہوں* "🍂
06/07/2026

فن لینڈ میں مجسمہ جس کو نام دیا گیا ہے
" *پڑھیں چاہے آپ ڈوب رہے ہوں* "🍂

Address

Basti Nau
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls High School Basti Nau Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category