آؤ اسلام سیکھیں

آؤ اسلام سیکھیں

Share

Put your trust in Allah but not in mankind nor in any other creation.

01/01/2026

Existence of ALLAH |Engineer Muhammad Ali Mirza | Best Reply To All Atheists | Javed Akhtar
゚viralシfypシ゚

01/01/2026

Whose repentance does Allah accept? اللہ کس کی توبہ قبول فرماتا ہے؟ EMOTIONAL STATUS

15/12/2025
30/07/2025

Lessons from the ayah:

1- Patience is one of the greatest human strengths. It is essential for a good stay on this earth.

2- Sometimes peer pressure and looking at lives of those who do not believe, especially when they are involved in fun and spreading doubts, can shake one’s firmness too. So Allah is endorsing believers not to be shaken and trust His promise i.e. Hereafter and Jannah.

3- Bad company has bad influence.

17/05/2025

اللّــــه ! بس یہی دعــــا آپ سـے جب میری رُوح پرواز کـر رہی ہـو تـو میرے کانوں مـیں یـہ آواز گونج رہی ہـو

يٰۤاَيَّتُهَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَئِنَّةُ........🤲🏻♥️

31/01/2025

ایک لڑکا خواب دیکھتا ہیں اور خواب میں کسی لڑکی سے زنا کرتا ہیں اور اسے اح**ام ہوجاتا ہیں "

اب یہ شخص گناہ گار ہوگا یا نہیں ؟ اس نے تو زنا کیا ۔۔ لیکن معلوم ہوا کہ یہ تو محض خواب تھا اور خواب پر ہمارا اختیار نہیں اس لیے یہ گناہ گار بھی نہیں ہوگا ۔۔

اب وہی لڑکا جس نے خواب میں زنا کیا اگر عام زندگی میں جاگتے ہوئے بیدرای کی حالت میں زنا کرے گا تو اب اس کا حساب ہے اختیار ہیں۔ عمل وہی ہے اور وہی اس کا سیمن خارج ہوگا وہی فزیکل ایٹریکشن ہے ۔ خواب کی صورت میں چونکہ اس کا اختیار نہیں تھا تو حساب بھی نہیں ہے گناہ بھی نہیں ہے ۔ اختیاری طور پر زنا کی صورت میں حساب بھی ہوگا اور اس پہ گناہ بھی ہوگا۔ اللہ تعالیٰ پر ہمارا یہ ایمان ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ہم سے ایسے عمل پر پوچھ گچھ نہیں کریگا جس کا اختیار ہی ہمارے پاس نہ ہو۔

اب اگر کوئ لڑکا ہم جنس پرستی کرتا ہے مشت زنی یا پورنو گرافی یا زنا کرتا ہیں تو اس کا اختیار اس کے پاس ہیں یہ اگر چاھے تو اس برائ سے نکل سکتا ہیں اپنی حالات کو بدل سکتا ہیں خود کو بہتر کرسکتا ہیں ۔۔ یعنی معلوم ہوا کہ انسان کا اختیار ہے تبھی تو اللہ تعالیٰ نے حساب لینا ہیں اتنا بڑا دن قیامت کا دن جو پچاس ہزار سال کا ہوگا ۔۔ یہ اسی لیے تو ہوگا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا حساب لینا ہیں "

تو آج سے ہی خود کو بدلے آپ کسی بھی ایڈکشن کو چھوڑنے کے قابل ہیں یہ تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے لیکن ناممکن نہیں ہے تو اج سے میرا بھائی یہ جو بروکن ہم اندر سے بنے ہوئے ہیں ہمارا امیج ہے کہ میں تو کسی کام کا نہیں میں ٹوٹا ہوا ہوں اس کو ختم کریں اور کسی بھی ایڈمن پہ بھی اپ ریلائن نہ کریں یہ مت سوچیں کہ کسی ایڈمن کے پاس کوئی ایسا بٹن ہے جو وہ دبائے گا تو اپ کی فیلنگ چینج ہو جائے گی ایسا کچھ نہیں ہوتا ایڈمن اپ کو صرف معاونت کر سکتا ہے کام اپ نے خود کرنا ہے اپنی ذمہ داری قبول کرنی ہے تو اج سے سب سے پہلے اپنی ذمہ داری قبول کریں اپنے اپ کو ایک ایسا سپاہی سمجھیں جو ایک ایسے بارڈر پہ کھڑا ہے کہ اگر اس نے اپنی حفاظت نہ کی تو گولی سب سے پہلے اس کو لگے گی وہ کسی کے پیچھے چھپ نہیں سکتا اس مائنڈ سیٹ کے ساتھ یہ چیلنج کریں تو دیکھیں کیسے اپ اس سے نہیں نکلتے اور اب تو میں خود ایسے لڑکوں سے بات کر چکا ہوں جو ہم جنس پرستی سے نکلے ہیں پورن ٫ ماسٹر بیشن کی عادت چھوڑ چکے ہیں۔ کچھ لوگ ایسی باتیں پھیلاریے ہیں کہ ہم جنس پرستی کو چھوڑا نہیں جاسکتا معاشرے میں جو بندہ ہم جنس پرستی کا شکار ہے دراصل وہ اس سے نکل نہیں سکتا اس کو اس کے حال پہ چھوڑ دیں میں اس بات بلکل بھی بیلیو نہیں کرتا ۔۔۔

اگر اس پہ ہمارا اختیار نہ ہوتا کہ کچھ لوگ پیدائشی ہم جنس پرست ہوتے ۔۔۔ تو اللہ رب العزت ان لوگوں سے کبھی بھی حساب نہ لیتے کبھی بھی قوم لوط پہ اتنا شدید عذاب نہ اتا اگر ہم اس کو بدلنے پہ قادر نہ ہوتے تو یہ والا دھوکہ جو اج ہم اپنے اپ کو دے رہے ہیں یہ صرف اس وقت تک دے سکتے ہیں جب تک موت نہیں اجاتی جس وقت موت اگئی تو پھر ہمارا کوئی دھوکہ نہیں چلے گا اللہ کے سامنے دھوکا نہیں چلتا جھوٹ نہیں چلتا تو ہم اج سے ہی اپنی زندگیوں کو سنوار لیں اللہ نے موقع دیا ہوا ہے وقت کا کوئی پتہ نہیں کب بلاوا ا جائے تو اس آج سے ہی توبہ کریں ہم سب توبہ کرتے ہیں اللہ کے حضور اپنے گناہوں سے توبہ استغفار کرتے ہیں ایندہ بھی ہرقسم گناہوں سے بچنے کا عزم ارادہ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کے ضغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف کردیں ۔۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو توبتہ النصوح نصیب فرمائے آمین ۔۔

اقتباس # 016
اسپیچ " عمران لیاقت

تحریر وترتیب " شاہ اسماعیل شاہ

یہ تحریر صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر ضررو کریں ۔

07/01/2025


Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Multan
58200