Oxford school and college nawan chowk

Oxford school and college nawan chowk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Oxford school and college nawan chowk, School, Multan.

آکسفورڈ کالج نواں چوک( داخلہ مہم برائے ایف اے ،ایف ایس سی آئی سی ایس) میٹرک کے بعد  دیہاتی بچے بچیاں دور شہر جانے اور  آ...
11/07/2024

آکسفورڈ کالج نواں چوک( داخلہ مہم برائے ایف اے ،ایف ایس سی آئی سی ایس)
میٹرک کے بعد دیہاتی بچے بچیاں دور شہر جانے اور آنے میں روزآنہ 4 سے 5 گھنٹے وقت ضائع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایف ایس سی میں اچھے نمبر حاصل نہیں کر پاتے ۔

اب آپ کو دور جانے کی ضرورت نہیں آپ کے شہر نواں چوک میں ۔ایف اے ،ایف ایس سی ،ائی سی ایس میں داخلہ جاری ہے۔
2023 ضلع خانیوال میں نمایاں اور گڑھا موڑ وجھنیاں والا اور جہانیاں تک اور علاقہ بھر میں اول پوزیشن ۔
شہر سے کم فیس میں بہترین معیاری تعلیم
آنے جانے کے اخراجات اور وقت کی بچت
سبجیکٹ سپیشلسٹ سٹاف ۔
ڈیلی ویکلی منتھلی ٹیسٹ سسٹم ۔
بوائز اور گرلز کے لیے الگ الگ کیمپس

آکسفورڈ کالج نواں چوک رابط نمبر 03038003796

10/07/2024

میٹرک شاندار رزلٹ 2024.
آکسفورڈ سائنس سکول اینڈ کالج نواں چوک
پوزیشن ہولڈر طالب علم ۔
دوسری پوزیشن۔ عمر فاروق ولد محمد الطاف 1141 نمبر
تیسری پوزیشن ۔فخر سیعد ولد سعید احمد پھل صاحب 1136 نمبر ۔

میٹرک رزلٹ 2024.روایات کو برقرار رکھتے ھوئے الللہ پاک کے فضل و کرم سےایک بار پھر خانیوال میں نمایاں اور علاقہ بھر میں 11...
09/07/2024

میٹرک رزلٹ 2024.
روایات کو برقرار رکھتے ھوئے الللہ پاک کے فضل و کرم سےایک بار پھر خانیوال میں نمایاں اور علاقہ بھر میں 1156 نمبر کے ساتھ اول پوزیشن ۔
آکسفورڈ سائنس سکول اینڈ کالج نواں چوک ۔
اس شاندار کامیابی پر ھم اپنے رب کے حضور سربسجود ھیں ۔

29/03/2024

نواں چوک و گردونواح میں ہلکی پھلکی بارش جاری

29/03/2024

آکسفورڈ سائنس سکول اینڈ کالج نواں چوک ۔۔
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ۔
آج اسمبلی میں رمضان ،رمضان المبارک میں جمعہ کی فضیلت جمعہ کی نماز کا طریقہ پیارے آقا کی سنتوں پر عمل اور طریقہ ۔
اعتکاف اور لیلتہ القدر پر بچوں کو قاری صاحب ایڈریس کرتے ھوئے ۔

26/03/2024
25/03/2024

آکسفورڈ سائنس سکول اینڈ کالج نواں چوک ۔
الحمداللہ دین و دنیا ساتھ ساتھ ۔
ناظرہ قرآن پاک کی کلاسز بھی جاری ۔

22/03/2024

Oxford science School and college nawan chowk...
Cute and lovely kids poem...
Allah is everywhere.....

21/03/2024

Oxford science School and college nawan chowk.
Class three kids........
Some diagram sketch and labels...

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford school and college nawan chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category