Al Huda Online Education

Al Huda Online Education

Share

Join us for online quran education

14/05/2026

📖 تلاوتِ قرآنِ مجید — دلوں کے سکون کا سرچشمہ 🤍
قرآن کی یہ پُرنور آواز روح کو تازگی اور دل کو اطمینان عطا کرتی ہے ✨
سنیں، غور کریں اور اپنی زندگی کو ہدایت کے نور سے منور کریں

01/05/2026

Don't stress it's just duniya🍂🥀

14/03/2026
04/03/2026

قرآن پڑھنے اور پڑھانے والے ۔۔۔۔۔۔

19/02/2026

ایمان بالغیب


18/02/2026

**29 شعبان 🌙**

چند گھڑیاں ہی ہمیں مہینوں کے سردار سے ملا رہی ہیں۔
وہ بہت جلد ہمارے گھروں میں آنے والا ہے،
اور پھر کچھ ہی عرصے بعد ہم سے رخصت بھی ہو جائے گا،
ہمارے حق میں گواہ بن کر یا ہمارے خلاف۔

اس میں کامیاب وہی ہے جو اسے رخصت ہونے والے کی طرح روزہ رکھ کر گزارے،
جو اپنی نگاہوں کے سامنے یہ بات رکھے کہ
شاید اس سال کے بعد مجھے روزہ رکھنے کا موقع نہ ملے،
بلکہ شاید میں اس رمضان کو مکمل بھی نہ کر سکوں۔

پھر وہ اسے کیسے گزارے گا،
جب اس کے دل میں ایسی کیفیت، ایسا احساس زندہ ہو!؟

03/02/2026

If you want to relax your mind then use 🎧 ❤️

29/01/2026

Use 🎧 ,realx 🫀🤍

19/01/2026

🌹سلام کرنے کی عادت اپنائیں 🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Multan