Quranic Education in Multan

Quranic Education in Multan

Share

This page is About Quran Education & Quran Majeed and Hadees Mubarak..

28/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سال 2023 میں آپ کو قرآن فیملی کلب سے کیا سیکھنے کو ملا ہے؟
آپ کی سوچ اور عمل میں کیا فرق آیا ؟
قرآن فیملی کلب کے/کی کس ٹیچر کا طریقہ آپ کو زیادہ پسند آیا؟
قرآن فیملی کلب کے لئے آپ کی رائے کیا ہے ؟
آپ کے چند کمنٹس ہمارے لئے بہت اہم ہیں ۔

13/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید سیکھنے والوں تک اس دعوت کو پہنچا کر ہمارا ساتھ دیجئے ۔جزاکم اللہ خیرا اور آپ کی دعائیں بہت اہم ہیں ۔

29/12/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ نے آج آپ کو ایک اور دن کی نعمت عطا فرمائی ہے
تو آج آپ نے خالص اللہ تعالیٰ کے لئے کیا کرنا ہے؟
خالص اپنی ذات کے لیے کیا کرنا ہے؟
اپنے بچوں اور رشتہ داروں کے لئے کیا کرنا ہے؟
اپنے ملک اور امت مسلمہ کے لئے کیا کرنا ہے ؟
آپ کا تعلیم قرآن کے سلسلے میں قرآن فیملی کلب اور یونیورسٹی قرآن فورم کی سرگرمیوں میں سے کس سرگرمی میں آج عملی کردار رہے گا ان شاءاللہ؟

30/06/2022

اس خیر کے پیغام کو آگے پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیجئے ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،قرآن مجید (قاعدہ ،ناظرہ حفظ ) پڑھانے والے اساتذہ و معلمات اگر اپنی علمی و تدریسی صلاحیت میں نکھار لانا چاہتے ہیں اور حجازی لہجہ سیکھنا چاہتے ہیں تو قرآن فیملی کلب کے زیر انتظام آن لائن ٹریننگ جوائن کیجئے ۔ یہ ٹریننگ قاری عبد الرحمن یعقوب صاحب سابق استاد مسجد نبوی شریف مدینہ منورہ کروائیں گے ان شاء الله . داخلہ کے لئے مندرجہ ذیل فارم فل کیجئے ۔ https://docs.google.com/forms/d/16rGjamp84vKyONVtD44Zjm8_nB3KDOcAvFP3jeuP4hw/edit

قاری عبد الرحمن صاحب ٹریننگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے
https://fb.watch/dZoQqlcktm/

08/06/2022

قرآن فیملی کلب کے زیر انتظام شعبہ ناظرہ و حفظ کا آن لائن اور فزیکل آغاز کردیا گیا ہے آپ مندرجہ ذیل اوقات میں سے اپنی سہولت کے اوقات میں بہترین اساتذہ و معلمات سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔
صبح 5-7
صبح 8-11
بعد نماز ظہر 2-4:30
عصر تا عشاء
داخلہ کے لئے
03076652006 پر واٹس ایپ کیجئے ۔

Introduction to University Quran Forum 29/11/2021

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
University Quran Forum, Department of Arabic, Bahauddin Zakariya University is starting to record the complete lectures of the Holy Quran so that these lectures can be a guide for all students in the Quran translation course. Your remarks will be very important in making these lectures better and more useful.Thanks.

Introduction to University Quran Forum University Quran Forum, Department of Arabic, Bahauddin Zakariya University is starting to record the complete lectures of the Holy Quran so that these lectu...

06/11/2021

‏ہم منتظر ہیں اپنے قائد کی اُن نظروں کے✌️ 💥

جن سے کفر اور یارانِ کفر تھرتھراتے ہیں😎🌸
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد
لبیک یا رسول اللہ ﷺ

13/10/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan