Shia History

Shia History This page is about For History of Shia Muslims.🤗♥️
(1)

18/08/2026

حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ 🥺😭😢🤲🙏☝️🙏

گہرائی ☝️🤲🙏😔🥺😢😭
17/08/2026

گہرائی ☝️🤲🙏😔🥺😢😭

17/08/2026

حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ 🥺😭😢🥺😔🤲🙏☝️

17/08/2026
مولا عزتاں سلامت رکھے☝️🤲🙏🥰🤗
16/08/2026

مولا عزتاں سلامت رکھے☝️🤲🙏🥰🤗

16/08/2026

مسجد اعظم ۔ قم المقدسہ ایران 🤲🤗🥰🙏☝️🤲

24/07/2026

حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ ایران 🤲🤗🥰🙏☝️🤲

قم المقدسہ ایران کی ایک پرانی تصویر حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ ایران 🤲🤗🥰🙏☝️🤲🤗🥰
21/07/2026

قم المقدسہ ایران کی ایک پرانی تصویر
حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ ایران 🤲🤗🥰🙏☝️🤲🤗🥰

139 سال پرانی قاجار کے دور کی حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ ایران کی تصویر 🤗😢🥺😭🙏☝️🤲
17/07/2026

139 سال پرانی قاجار کے دور کی حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ ایران کی تصویر 🤗😢🥺😭🙏☝️🤲

علامہ شیخ عباس قمی سفینة البحار میں لکھتے ہیں کہ راوی معتبر اعمش کا بیان ہے کہ میں نے ایک ایسی عورت کو دیکھا جو مدینہ می...
16/07/2026

علامہ شیخ عباس قمی سفینة البحار میں لکھتے ہیں کہ راوی معتبر اعمش کا بیان ہے کہ میں نے ایک ایسی عورت کو دیکھا جو مدینہ میں سیاہ رنگ کی نابینا تھی وہ لوگوں کو پانی پلایا کرتی تھی اور یہ آواز لگاتی تھی ( علیؑ کی محبت میں پانی پیو ) پھر میں نے اس عورت کو مکہ میں اس حال میں دیکھا کہ وہ بلکل بینا ہے اور اچھی طرح دیکھتی ہے اور ساتھ وہ یہ آواز لگاتی ہے کہ ( اُس شخص کی محبت میں پانی پیو جس کی وجہ سے خُدا نے مجھے بینا بنایا ہے ) یہ سُن کر میں آگے بڑھا اور میں نے اُس سے پوچھا کہ تیرا کیا واقعہ ہوا ہے تو نابینا سے بینا کیسے بنی اس نے کہا کہ میں حسبِ دستور آواز لگا رہی تھی کہ اتنے میں ایک شخص نمودار ہوا اور اس نے کہا کیا تُو دل سے علیؑ کی محبت کا دم بھرتی ہے میں نے کہا بے شک ایسا ہی ہے یہ سُنتے ہی اُس نے آسمان کی طرف ہاتھ اُٹھا کر کہا کہ خُدایا اگر یہ اپنے بیان میں سچی ہے تو اس کی بینائی واپس لوٹا دے اس کے یہ کہتے ہی میں دیکھنے لگی پھر میں نے اس شخص سے پوچھا کہ تم کون ہو ؟ اس نے کہا ( میں خضرؑ ہوں اور علیؑ ابنِ ابی طالبؑ کے شیعوں میں سے ہوں )

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia History posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shia History:

Shortcuts

Share

Category