11/04/2025
Breaking Prince Harry’s surprise Ukraine visit raises questions—who paid for it? He hasn’t lost security; he must notify the UK Home Office 28 days before travel. Critics call it damage control, noting he feels safe in a war zone but demands 24/7 UK protection.
28/04/2024
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا. 4 لاکھ میٹرک ٹن مزید گندم خریدنے سے گزارا نہیں ہوگا، 40 سے 50 لاکھ میٹرک ٹن گندم پڑی ہوئی ہے، وہ کہاں لے کر جائیں؟ 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے۔ مرکزی چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ
28-اپریل-24
مرکزی چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے کہا ہے کہ جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، 4 لاکھ میٹرک ٹن مزید گندم خریدنے سے گزارا نہیں ہوگا، 40 سے 50 لاکھ میٹرک ٹن گند م پڑی ہوئی ہے، وہ کہاں لے کر جائیں؟ 29اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے 4 لاکھ میٹرک ٹن مزید گندم خریدنے کا حکم دیا ہے لیکن کچھ ہمارے اضلاع ایسے ہیں جہاں پاسکو کا سنٹر موجود نہیں، اور نہ ہی گندم خریدی جاتی ہے، 4 لاکھ میٹرک ٹن گندم پاسکو نے پورے پاکستان میں خریدنی ہے، پنجاب کی گندم جب تک پنجاب حکومت نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا۔
وزیر اعظم کا خوش آئند اقدام ہے کہ 4 لاکھ میٹرک ٹن مزید گندم خریدنے کا حکم دیا، لیکن کسانوں کا اس سے گزارا نہیں ہوگا، اس بار پنجاب میں 40 سے 50 لاکھ میٹرک ٹن گند م پڑی ہوئی ہے، وہ کہاں لے کر جائیں؟ پچھلے سال 25، 25 من گندم کسانوں نے گھروں میں رکھ لی تھی، لیکن تحصیلدار آئے ہم پر مقدمات دیئے گئے اور گندم بھی لے کر چلے گئے کہ گندم نہیں رکھ سکتے۔
کسان گندم اور گنے کی فصل کا ریٹ اپنی مرضی نہیں رکھ سکتا، ریٹ حکومت طے کرتی ہے، پچھلے سال گندم کا ریٹ 4 ہزار روپے تھا، یوریا 3500 اور ڈی اے پی 9000 اور بجلی کا بل 25 روپے یونٹ تھا، یہی کھاد مافیا نے ہمیں بلیک میں مہنگی دی گئی، بجلی کا بل 70 روپے یونٹ کردیا گیا۔ حکومت نے ریٹ کم کرکے کسان کو لوٹنے کا پروگرام بنایا تو اب گندم خرید بھی لیں، انتظامیہ اور حکومت اب کسانوں سے بات بھی نہیں کرنا چاہتی۔ بارشوں کا موسم ہے، گندم خراب ہورہی ہے، پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنا ہے تو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ خبردار احتجاج کریں گے تو پکڑ لیں گے۔ کسان واحد ہے جو ملک کی سلامتی کا ضامن ہے۔ 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے۔
28/04/2024
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر،سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل انڈونیشیا کے قریب کٹ گئی،فائبرآپٹیکل کیبل کو ٹھیک ہونے میں ایک مہینہ لگے گا،پاکستانی صارفین کو شام کے ٹائم میں انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہے گا،ذرائع
10/04/2024
*🗣️ضروری اعلان*
*`عید کے بعد بھی مساجد میں نمازیں ادا ہونگی`*
*ان شاءاللہ*
Deep
30/03/2024
لوگ بارش سے پریشان ہیں، فصل خراب ہو جائے گا ایک بات یاد رکھنا جن کے پاس زمین اور فصلے نہیں ہے
,اللہ انہیں بھی رزق دیتا ہیں تم کیوں پریشان ہو؟رزق انسان کو اس طرح ڈھونڈتا ہے جیسے مرنے والے کو موت
30/03/2024
🔥 *پاکستانی پاسپورٹ مزید نیچے گرگیا...!!*
*پاکستانی پاسپورٹ پہلے 194 نمبر پر تھا اور اب 198 نمبر پر آ گیا...!!*
🔸افغانستان، یوگنڈا، سری لنکا اور ملک شام کا پاسپورٹ بھی پاکستانی پاسپورٹ سے اوپر چلے گئے...!!
🔥ایک واحد ملک صومالیہ رہ گیا ہے جو پاکستان سے نیچے ہے...!!
♦️بنگلہ دیش عید افطرکے بعد سعودی عرب کے تعاون سے دنیا کی سب سے بڑی گارمنٹس انڈسٹریل زون کی افتتاح کرنے جا رھا اور ھم پوری قوم الحمد اللہ
زور و شور سے عید راشن 5000 اور بینظیر انکم فنڈ لینے کے لیے قطار میں کھڑے ھوتے جا رھے ہیں ۔
28/03/2024
*`سولرز پینل کے کسٹمرز کیلئے خوشخبری !!`*
*سولرز پینل کے کسٹمرز خریداری میں جلدی نہ کریں کیونکہ بڑی کمی متوقع ہے جب 10روپیہ واٹ ریٹ کم ہوتا ہے تو 600 واٹ کا ایک پینل 6000 روپیہ کم ہو جاتا ہے !!*
*چیرمین قابل تجدید توانائی ایسوسی ایشن پاکستان اور سولر سگما کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نثار اے لطیف نے نیوز چینل کو گفتگو میں بتایا کہ سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے*
*سولر پینل کی قیمتوں میں* *کمی کی کئی ایک وجوہات ہیں*
*چائنہ اپنا وہ تمام مال جو پرانا* *ٹیکنالوجی سے بنا تھا وہ* *فروخت کر رھا ہے جس کیوجہ سے انہوں نے قیمتیں کم کر دی ہیں اور مزید کمی متوقع ہے*
*کیونکہ چائنہ کے پاس سولرز پینلز کی بڑی وافر مقدار موجود ہے کیونکہ یورپ نے یہ تمام پرانا ٹیکنالوجی والا سولر پینل لینے سے انکار کر دیا اور سودا کینسل کر دیا ہے انڈیا اور باقی ممالک خود بنا رہے ہیں*
*پاکستان چائنہ سے یہ مال خرید رہا ہے یہ پرانا ٹیکنالوجی والا مال چائنہ کے پاس آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہے*
*ایک بڑی وجہ عالمی سطح پر سیلیکون کی قیمتوں میں کمی ہے اور دوسرا کمپنیاں روایتی پی قسم سے ٹاپ کان ٹیکنالوجیز کی جانب منتقل ہو رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ اپنا اسٹاک ختم کر رہی ہیں اور تیسرا یہ ہے کہ لوکل امپورٹررز اپنا بچا ہوا سامان جلد از جلد فروخت کر رہے ہیں۔
28/03/2024
!
آج شام سے اگلے تین دن تک جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں ملتان، خانیوال، شریف ،رحیم یار خان فورٹ عبّاس، صادق آباد، ساہیوال، وہاڑی میلسی بہاولنگر، بہاولپور،لودھراں، خان پور ، چاچڑاں فورٹ_منرو ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان، جام پور ، فاضل پور ، راجن پور، مٹھن کوٹ ، روجہان، مظفرگڑھ،علی پور، جتوئئ، ، اوچ شریف اس سال کی پہلی آندھی کے امکانات بھی موجود ہیں۔۔۔ بہتر اللہ پاک کے ہاتھ ہے 🌪⛈🚨
27/03/2024
کل سے ملک کے کچھ حصوں سے بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے آج شام سے اس کی شدت میں اضافہ ہوگاجوکہ 31 مارچ اتوار تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔۔۔۔
#خیبرپختونخوا
آج سے 31 مارچ کے دوران #پشاور #مردان اپرلوئردیر #ہریپور صوابی ہنگو ایبٹ آباد #مانسہرہ کوہستان شمالی جنوبی وزیرستان مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن چارسدہ #نوشہرہ لنڈیکوتل #کوہاٹ #بنوں کرک لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کا امکان اس دوران ہوا کی رفتار 80 سے 100km/h رہنے کا امکان بالائی علاقوں #سوات #کالام مالمجبہ چترال دروش ناران کاغان میں برفباری کا امکان
اس دوران کل سے اتوار کے دوران بیشتر وادیوں میں اچھی برفباری ہوگی
#کشمیر
بیشتر وادیوں میں اس دوران اچھی برفباری اور بارشوں کا امکان آزاد کشمیر کے مختلف #مظفرآباد #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں #میرپور میں اس دوران گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے اور موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کے امکانات ہوں گے
#بلوچستان
مختلف شمالی علاقوں چمن پشین #کوئٹہ #زیارت #ژوب مستونگ مسلم باغ قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ ہرنائی لورالائی بارکھان کوہلو میں وقفے وقفے سے 30 مارچ تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کا امکان
#پنجاب
آج شام سے اتوار 31مارچ کے دوران وقفے وقفے سے بالائی وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #مری #اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں جنڈ #گجرخان واہ کینٹ ٹیکسلا #چکوال تلاگنگ خوشاب #میانوالی جہلم گجرات #سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی #لاہور قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب #سرگودھا بھیرہ بھلوال پنڈیبھٹیاں پھالیہ نورپورتھل فیصل آباد #چنیوٹ دیپالپور چونیاں #جھنگ #جڑانوالہ گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سمندری پیرمحل چشتیاں کمالیہ #ساہیوال #اوکاڑہ میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہوا کی رفتار 60 سے 80km/h رہنے کا امکان اس دوران جنوبی پنجاب کے علاقوں #لیہ #بھکر #تونسہ #فورٹمنرو کوٹ ادو چوک اعظم کے علاقوں میں بھی آندھی کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان جبکہ ڈیرہ غازی خان #مظفرگڑھ #ملتان #خانیوال #میلسی #وہاڑی حاصلپور بوریوالا عارفوالا پاکپتن بہاولنگر بہاولپور فورٹعباس لودھراں ظاہرپیر میں اس دوران جھکڑ چلنے اور ہلکی بارش کی توقع ہے
سندھ
سندھ بھر میں اس دوران موسم خشک رہے گا تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے
27/03/2024
_*میں حیران ہوں وزیر منصوبہ ساز جس نے گندم کے 20 کے قریب بحری جہاز منگوائے لاکھوں ٹن گندم درآمد کی ملک کے تمام ذخائر محفوظ رکھے*__*اربوں ڈالر خرچ کیے اب وافر مقدار میں گندم ہے رکھنے کے لیے جگہ نہیں۔ ہے کوٹہ 42 لاکھ ٹن سے 14 لاکھ ٹن کر دیا جو گندم 40 لاکھ ٹن کے قریب پڑی ہے بنکوں کے کھاتے اس پہ 379 ارب کا شرح سود پڑھ چکا*__*ایسے عظیم انسان جس نے یہ سب کیا 21 توپوں کی سلامی اور ستارہ امتیاز سے نوازا جاے*_