Mass Group Of Colleges-MGC
Nearby schools & colleges
Colony
The Women University Multan
Nishtar Medical University & Hospital
34310
قاضی آباد چک نمبر 308 ٹی ڈی اے
Bosan Road
آئیے اپنے خوابوں کو ہمارے سنگ، پائے تکمیل تک پہنچائیے۔
کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔! ہم نہیں، رزلٹ بولتا ہے۔
Operating as usual
میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔
اپنا راستہ خود منتخب کریں۔
Aoa.
Chemistry Teacher (Male or Female) is Required in *Mass Higher Secondary Education System* (FSC lavel) Permanent or Visitor. (Morning Time)
*Come for Demo at 7:00pm or 10:00am.*
Garden Town Multan Cantt.
0307-7306159
*Package will be decided after demo*
Mass Group Of Colleges-MGC آئیے اپنے خوابوں کو ہمارے سنگ، پائے تکمیل تک پہنچائیے۔
*Tentative Date Sheet Of All BISE In Punjab For Inter Annual Exams-2023*
*Class - 12th*
22-05-2023 English
24-05-2023 Computer
25-05-2023 Chemistry
27-05-2023 Bio/Math
29-05-2023 Physics
31-05-2023 Urdu
02-06-2023 Pak. Study
*Class - 11th*
06-06-2023 English
08-06-2023 Computer
09-06-2023 Chemistry
12-06-2023 Physics
15-06-2023 Bio/Math
17-06-2023 Islamiyt
19-06-2023 Urdu
20-06-2023 Tarjama Quran
Mass College, The Best Collge
Mass Academy Of Science & Commerce
Trip, Boys Branch, Head sidhnai, 2023.
ہمارا ماحول اور رزلٹ ہی، ہمارے معیار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Admissions Open
Admissions Open
نیوز الرٹ 💥
پنجاب کے تمام بورڈز کا انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول/ سپلیمینٹری کمپائنڈ و پارٹ 2 کا رزلٹ 4 فروری کو آئے گا۔
Mass School, The Best School *Al Hamdulillah*
پیپر میں سوالات کی نوعیت کیا ہوگی۔
پیٹرن وہی رہے گا سوالات SLO بیسڈ ہونگے ۔.پنجاب بورڈز نے سال 2022 اور اس کے بعد کے امتحانی طریقہ کار کو جزوی طور پر بدلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سال 2022 میں پیپر کو کل تین حصوں میں تقسیم کیا تھا۔Knowledge, Understanding & Application ۔
سال 2023 میں پیپرز کس طرز کے ہونگے۔
*پہلا حصہ نالج بیسڈ سوالات پر مشتمل ہو گا* جو کل پیپر کے 50٪ سوالات پر مشتمل ہو گا یعنی ہر 10 میں سے 5 سوالات نالج بیسڈ ہوں گے ایسے تمام سوالات کتاب میں شامل مشقی سوالات یا کوئیک کوئز یا پھر باب کے اندر موجود تعریفوں وغیرہ سے بنائے جائیں گے۔
*دوسرا حصہ انڈرسٹینڈنگ بیسڈ Understanding basedسوالات پر مشتمل ہو گا* یہ پیپر کا 35٪ سوالات ہوں گے یعنی ہر 10 میں سے 3-4 سوال اس ٹائپ کا ہو گا۔ ان سوالات کا مقصد بچے کے کانسیپٹس Conceptsکو چیک کرنا ہے یہ سوال مختصر سوال یا کوئی معروضی سوال ہو سکتا ہے اس سوال سے بچے کی کریٹیکل Criticalتھنکنگ Thinking بڑھتی ہے اور بچے ٹاپک پر مکمل گرپ حاصل کر لیتے ہیں۔
*تیسرا حصہ ایپلی کیشن بیسڈ Application Basedسوالات پر مشتمل ہو گا* جو کل پیپر کا 15٪ ہوں گے یعنی ہر 10 میں سے 1-2 سوال باب یا ٹاپک کی نوعیت کے مطابق اس کی ڈیلی لائف مثال سے ہو گا۔ایسے سوالات جنرل ہوں گے جو ٹاپک کا جزوی حصہ ہوں گے لیکن ایسا لازمی نہیں کہ ایسے سوالات کتاب میں پہلے سے موجود ہوں۔
واضح رہے کہ بورڈ کا پیپر پیٹرن وہی ہے صرف Difficulty لیول بڑھایا جا رہا ہے یعنی مکمل پیپر میں 5 سے 8 سوالات مشکل ہوں گے باقی پیپر نارمل ڈیزائن ہو گا۔ تیاری کےلیے SLOکو مکمل طریقے سے فالو کیا جائے تو پیپر میں سو فیصد یقینی مارکس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Telephone
Website
Address
MASS EDUCATION SYSTEM (School, College & Academy), 030759 Https://g. Co/kgs/Ah9zu 7
Multan
73061
Opening Hours
Monday | 08:00 - 14:00 |
Tuesday | 08:00 - 14:00 |
Wednesday | 08:00 - 14:00 |
Thursday | 08:00 - 14:00 |
Friday | 08:00 - 12:20 |
Saturday | 08:00 - 14:00 |
Multan
Multan, 34200
we have expertise in disciplines like Machine Learning, Image Processing, Computer science assignment
Multan
#MULTAN CAMPUS DM me your crush name� I'll post it and help to find your crush � DM your snaps f
Bosan Road
Multan, 60000
The University of Multan was established in 1975 by an Act of the Punjab Legislative Assembly. To pa
BCG Chowk Multan
Multan
ہم آپ کو کم نمبروں کے ساتھ ملتان کے کسی بھی ادارے میں داخلہ کروا کر دیں گے۔اب پریشانی کی ضرورت نہیں۔۔
None
Multan
Hi! I am Majnu. I can provide everything for MS Office,Cv Macking, Doucmentation, Inpage and Student card and every thing on your demand. Thanks
NFC-IET
Multan
Mindfulness,Dedication,Community and more. We're are here to add fun to your university life.