23/06/2024
چیئرمین جٹ سٹوڈنٹ کونسل عمیر علی اولکھ اور جنرل سیکٹری زین شہزاد دیہڑ جٹ کی ہدایات پر جامعہ ذکریہ یونیورسٹی میں جٹ سٹوڈنٹ کونسل کی طرف سے ایڈمیشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں کمیٹی کے انچارج چوہدری مرتضی اولکھ اور کمیٹی کے ممبران اپنے فرائض کوثر انجام دیں گے اور ہمارے آنے والے نئے طالب علموں کو ایڈمیشن سے درپیش مسائل اور دیگر معاملات میں معاونت کریں گے تاکہ ہمارے آنے والے نئے طالب علموں کو کسی بھی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے کیونکہ جٹ سٹوڈنٹ کونسل نے ہمیشہ سے سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل اور ان کے حقوق کے لیے اپنے فرائض سرانجام دینا اولین ترجیح سمجھی ہے۔۔
JSC❤️
05/06/2024
Dear Esteemed Member;
Khawar Faryad Randhawa
On behalf of the Jutt Student Council, we extend our heartfelt congratulations to you on your graduation in English literature and Linguistics. Your dedication, resilience, and hard work have brought you to this incredible milestone. As you step into the next chapter of your life, remember that the skills and friendships you've forged here will guide and support you. We are immensely proud of your achievements and are excited to see the remarkable impact you will make in the world. Best wishes for a future filled with success, growth, and fulfillment.
Warm regards,
Jutt Student Council BZU Multan
نمبر دار انگلش ڈپارٹمنٹ
14/05/2024
On behalf of JSC BZU,
Congratulations to Sardar Sarmad and Ahmad on their prestigious appointment as the president and General Secretary of the Kashmir Students Council at Bahauddin Zakariya University Multan for the illustrious term of 2024-25, respectively. Jutt Students Council BZU extend their heartfelt felicitations for all the newly selected cabinet of KSC.We hope we will diligently address the challenges faced by students, ensuring a nurturing and supportive environment for all.
Chairman JSC: Umair Ali Aulakh
GS: Zain Shehzad Dhair
Media Wing
Jutt Students Council BZU Multan
♥️
05/05/2024
بانی جٹ سٹوڈنٹ کونسل جامعہ زکریا ملتان پیارے بھائی امجد جٹ کو جنم دن مبارک ہو اللہ پاک ان کوصحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین 💗
10/04/2024
جیدے وچ تیرا عکس اے♥️♥️
زندگی او خوب صورت رقص اے
جٹ اسٹوڈنٹ کونسل جامعہ زکریا دی طرفوں سارے معزز دوستاں،سجناں تے اوناں دے اہل خانہ نوں عید الفطر دیاں خوشیاں مبارک۔۔
خوش روو،خوشیاں ونڈو،سلامت روو♥️
جے-ایس۔سی ولوں ٹیر سارا پیار۔
چیرمین عمیر علی اولکھ
جنرل سیکرٹری زین شہزاد دیہڑ
27/10/2023
جٹ سٹوڈنٹ کونسل بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
23/10/2023
Long_Live_JSC❤️
جٹ اسٹوڈینٹ کونسل کے چیئرمین، جنرل سیکرٹری اور کیبنٹ کی طرف سے آنے والے تمام معزز شعراء کو خوش آمدید❤️
چیئرمین عمیر علی اولکھ
جنرل سیکٹری زین شہزاد دھیڑ جٹ
23/10/2023
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
جٹ اسٹوڈینٹ کونسل کے چیئرمین، جنرل سیکرٹری اور کیبنٹ کی طرف سے آنے والے تمام معزز شعراء کو خوش آمدید❤️
بیٹھک میں موجود تمام شعراء نے سامعین کو اپنے اپنے کلام سے محظوظ کیا اور کبنیٹ کے ساتھ ادبی امور پر گپ شپ کی۔ جٹ سٹوڈنٹ کونسل آنے والے تمام شعراء کی تہہ دل سے مشکور ہے کہ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے چند گھڑیاں دیں۔
چیئرمین عمیر علی اولکھ
جنرل سیکٹری زین شہزاد دھیڑ جٹ
Jiye JSC
22/10/2023
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں دعوت نامہ برائے مشاعرہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان۔ کل مورخہ 23 اکتوبر بروز سوموار 2023 دنیا اردو سے نامور شعرا کرام کو مدعو کیا گیا ہے جو اپنے دلفریب انداز سے سامعین کے دلوں کو محظوظ کریں گے۔ جٹ سٹوڈنٹ کونسل JSC اپنے تمام آنے والے معزز سامعین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے. جٹ سٹوڈنٹ کونسل کی جانب سے شائقینِ شعر و ادب کو دعوت دی جاتی ہے ۔ جٹ سٹوڈنٹ کونسل (JSC) آپ کی آمد کی منتظر
20/10/2023
راجپوت سٹونڈنٹ کونسل کے نمبردار لا کالج راؤ محمد بن شبیراور آئی ایم ایس ڈیپارٹ کے نمبردار رانا رضا ٹھاکر کی اناؤنسمینٹ میں جٹ سٹوڈنٹ کونسل نے شرکت کی جس میں چییرمین عمیر اولکھ جٹ اور جنرل سیکرٹری زین شہزاد دھیڑجٹ نے عہدےدران کو مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
25/02/2023
پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ پرو وائس چانسلر جامعہ زکریا تعینات
01/06/2022
سرپرست اعلیٰ و سئنیر رہنما جٹ سٹوڈنٹ کونسل امجد جٹ کو جامعہ زکریہ ملتان سے ایل ایل ایم کی تعلیم مکمل کرنے پر اساتذہ نے مبارک باد اور ٹرانسکرپٹ دی،
جٹ سٹوڈنٹ کونسل کی جانب سے نیک خواہشات
💚🖤❤
16/04/2022
Dr-Samza Fatima
Congratulations to Dr. Samza Fatima JUTT Associate Professor of Law on assuming charge as Principal/SMT University Gillani Law BZU.
14/04/2022
تمام دوست احباب کی تشریف آوری کا شکریہ
افطار پارٹی جٹ سٹوڈنٹ کونسل بہاودین زکریا یونیورسٹی ملتان
04/04/2022
پیارے دوست عزیز جان کھیتران کو چیئرمین بلوچ سٹوڈنٹ کونسل بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بننے پر مبارکباد دیتے ہوے ❤️
07/03/2022
سب دوستوں کو شرکت کی دعوت ♥️
24/08/2021
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان.. 🪔
مارننگ پروگرام بی ایس
میرٹ لسٹ!!!
👈پہلی لسٹ 30 اگست
👈دوسری لسٹ 02 ستمبر
👈تیسری لسٹ 07 ستمبر
ایوننگ پروگرام !!!
👈 پہلی 10 ستمبر
👈 دوسری 14 ستمبر
👈 تیسری 16 ستمبر
کنفرم طلباء اپنے مکمل ڈاکومنٹس لے کر متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں جا کر فیس وچر لے کر بینک میں جمع کروائیں گے ..!!!