Mohammad Asif Ameen

Mohammad Asif Ameen

Share

‏حجت نہ پیش کیجیے کوئی فضول میں

ہم انتہا پسند ہیں عشق رسول ﷺ میں

25/10/2025

*Dunya Ki Zindagi*

24/10/2025



*Jurm kr Baitho To | جرم کر بیٹھو تو*

24/10/2025

*وَمَا الْقَلْبُ إِلَّا جَنَّةٌ، إِذَا سَكَنَهُ حُبُّ النَّبِيِّ ﷺ 🤍*

"دل جنت جیسا بن جاتا ہے،
جب اس میں نبی ﷺ کی محبت بس جائے۔"🌿❤️

فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّی یَا سَیِّدِیْ رَسُوْلَ اللّٰهﷺ فِدَاکَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ رَسُوْلَ اللّٰهﷺ

24/10/2025

اس دورِ پُرفتن میں مرد پر لازم ہے کہ وہ ایسی عورت کا انتخاب کرے جو صرف شریکِ حیات نہ ہو بلکہ امت کی معمار ہو…
ایسی عورت جو آنے والی نسل کو صرف دنیا کے لیے نہیں، بلکہ دینِ محمد ﷺ کی سرفرازی کے لیے تیار کرے۔
جو اپنے بچوں کے دل میں اللہ کا خوف، رسول ﷺ کی محبت اور دین کی غیرت پیدا کرے،
تاکہ وہ کل ایسا کردار ادا کریں جو امت کے وقار کو بلند کرے۔

ایسی مائیں ہی وہ چراغ ہوتی ہیں جن کی گود سے اُمت کے وہ سپوت جنم لیتے ہیں جو بروزِ محشر اللہ کے ہاں سرخرو ہوں۔
اور جب وہ اپنی اولاد کی تربیت کے صلے میں اللہ کے حضور پیش ہوں تو
اللہ ربّ العزت ان سے فرمائے:
*"میں تم سے راضی ہوں، تم نے میری زمین پر میری اطاعت گزار نسل چھوڑی!"*

پس! انتخابِ زوجہ، صرف حسن یا مال نہ ہو، بلکہ وہ کردار ہو جو امت کو سنوار دے۔
کیونکہ ایک نیک بیوی، ایک نیک نسل کی بنیاد ہے… اور نیک نسل، ایک مضبوط امت کا ستون۔
✍🏻 *

24/10/2025

*پنجاب میں معذور افراد کےلئے ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے* .

*سوشل ویلفیئر آفس سے معذوری کارڈ بنائیں*

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*

*اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں*
*ہماری تھوڑی سی کوشش کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ بن سکتا ہے*

*پنجاب کے ہر ضلع کے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر سے انکے دفتر میں رابطہ کیا جا سکتا ہے*

24/10/2025

*بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔*

صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم

https://chat.whatsapp.com/I1UnX85Ub55AsuaesiL7sZ?mode=wwt

23/10/2025

فرمان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے:
"جب تمہارے کان بجنے لگیں تو مجھ پر درود شریف پڑھو، الله تعالٰی تم پر اپنی رحمت نازل فرمائے گا"

[القول البدیع، ص 422]

26/09/2025

One day I will go to Madina Munawwara.... 😢 😭 Dream

23/07/2025

*ایک بہت ہی زبردست مائننگ ایپ لاؤنچ ہوئی ہے ایک کوئین 1200 روپے کا سیل ہو رہا اکاؤنٹ بناتے ہی آپ نے کے وائی سی کر لینی ہے آپ کی کے وائی سی تین دن میں ویری فائی ہو جائے گی میں نے تین دن پہلے اکاؤنٹ بنایا تھا آج میری کے وائی سی کمپلینٹ ہو گئی ہے آپ سب بھی جلدی سے اکاؤنٹ بنائیں اور کے وائی سی کر لے ابھی ہو رہی ہے بعد میں سدرہ کی طرح سب پوچھتے رہو گے کے وائی سی کب ہو گی*

*Joining link*🖇️
https://i.mec.me/?c=9cvtqhx7

*Refer code*👇👇

9cvtqhx7

23/07/2025

`ہانجی یہی وہ گروپ ہیں🤗👇`
*جس میں اپکوں*👇
*1) TELEGRAM PROJECT'S 🫵*
*2) AIRDROPS🗣️*
*3) MINING APPS ⛏️*
*جن سے اپ کو ہزاروں سے لاکھوں کی EARNING کروائ جاۓ گی*

`جڑے رہیں ہمارے ساتھ، خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں♥️`♥️

*Whtsapp Group Link*👇🗣️
https://chat.whatsapp.com/CDdRo3ukTyn6rxkVYihEoE?mode=r_c

*Whtsapp Channel Link*👇🗣️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb59kEqFy72KyslPlK0k.
Telegram channel link
👇

https://t.me/Drasifmalik

23/07/2025

*السلام وعلیکم*
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے تو جس بھائی نے آنلائن ارننگ کرنی ہے وہ میرے اس واٹس ایپ چینل اور واٹس ایپ کمیونٹی کو جوائن کر لے اپ کو اس کمیونٹی اور چینل میں ہر قسم کی آنلائن اپڈیٹنگ ملتی رہیں گی
اور جو بھی آنلائن فیلڈ کا کام ہوگا وہ اپ لوگوں کو ویڈیو بنا کر سکھایا جائے گا اور جس کو سمجھ نہیں آئے گی اسے بار بار گائیڈ بھی کیا جائے گا

🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰

`جڑے رہیں ہمارے ساتھ، خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں♥️`♥️

*Whtsapp Group Link*👇🗣️
https://chat.whatsapp.com/CDdRo3ukTyn6rxkVYihEoE?mode=r_c

*Whtsapp Channel Link*👇🗣️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb59kEqFy72KyslPlK0k.
Telegram channel link
👇

https://t.me/Drasifmalik
✅✅✅✅✅✅✅✅

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

https://youtube.com/channel/UCY9J8Fx9DfvvBk9hE9fF84A

Address


Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00