Al Mirhaa Online Academy

Al Mirhaa Online Academy

Share

Al Mirhaa Online Academy is an Online Quran Tutoring Academy and providing different Islamic courses

24/05/2024

آپﷺ تفریح کو پسند فرماتے اور باغ تشریف لے جاتے کبھی تیرنے کا شوق بھی فرماتے
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🤍💚🤍💕

Al Mirhaa Online Academy

22/05/2024

آپﷺ اجنبیوں کے ناشائستہ طرزِ تکلم اور بدتہذیبی سے سوال کرنے پر بھی تحمل کا مظاہرہ فرماتے۔
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️

Al Mirhaa Online Academy

18/05/2024

رسول اللّٰه ﷺ کے حلیہ مبارک و سیرت کو سننے پڑھنے کا بہترین موقع ۔
📚 شـــــمائـــل النبی ﷺ کورس📚
برائے خواتین
🔸خصوصیات:
▪️ہفتہ میں تین دن کلاس
▪️ ہفتہ وار جائزہ
▪️کلاس بذریعہ واٹس ایپ
▪️کورس کے دوران اصلاحی آن لائن سیشن
🔸دورانـــیہ: 2 ماہ
📚فری کورس
🔸نــوٹ: کورس مکمل کرنے والی طالبات کو اسناد دی جائیں گیں۔
🪀 داخلہ اور مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے
+923176213072

17/05/2024

راستے دو ہی ہیں آپ کس پر چلیں گے چن لیں...!!

اوّل : مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا
دوم : وہ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا
╭────•🌸🕋||•
╰♡ Al Mirhaa Online Academy

17/05/2024

آپﷺ سب کی دلجوئی فرماتے، ایسا برتاؤ نہ کرتے جس سے کوئی گھبرا جائے، سب کے ساتھ خندہ پیشانی، خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتے
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️
Al Mirhaa Online Academy

16/05/2024

بلا وجہ کی اداسی۔۔۔!!

امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا اُس غم کے بارے میں جس کی کوئی وجہ معلوم نہیں

امام کہتے ہے: یہ" ایک ایسا گناہ ہے جس کا تم نے خفیہ ارادہ کیا تھا لیکن اسے کیا نہیں، اِس لیے تم پر اُس نیت کا بوجھ پڑا "۔ (اللہ اکبر !!)

حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اس پر کہتے ہیں : گناہوں کی سزائیں یقینا ہوتے ہیں، پوشیدہ کے بدلے پوشیدہ اور علانیہ کے بدلے علانیہ۔!

📚 [مجموع الفتاوى ١١١/١٤]
Al Mirhaa Online Academy

15/05/2024

*ایک دم سے سب کچھ بدل نہیں جاتا...*
*شروعات آہستہ آہستہ کرنی ہوگی...*
حرام چھوڑنے کے لیے نفس سے جنگ لڑنی ہوگی..
میوزک ہو یا غیبت
آئی بروز پلکنگ ہو یا بالوں کا اونچا بن..
گھر سے باہر نکلتے ہوئے خوشبو لگانا ہو یا فٹنگ والا برقعہ پہننا ہو..
نا محرم سے دوستیاں ہوں یا حجاب کی عادت نہ ہو..
خود کو ایک دم سے بدلا نہیں جا سکتا ہے..
لیکن
کوشش تو کی جا سکتی ہے نہ..
تو نیت کرلیں..
نیت کا اجر ملنا شروع ہو جائے گا..
اللہ کے لئے خود کو بدلیں
اللّٰه رب العزت آپ کی زندگی اور آخرت بدل دے گا..
ہم میں سے کسی ایک نے بھی اس دنیا میں ہمیشہ نہیں رہنا
تو پھر اکڑ کیسی..
خود کو اللہ تعالیٰ کی نا فرمانی کے دلدل میں کیوں دھکیل رہی ہیں..
اٹھیں اور حرام سے بچنے کی نیت کرلیں..
یقین مانیں بہت سکون ملے گا..
ان شاء اللہ تعالیٰ ♥️

14/05/2024

آپﷺ کسی بات میں سختی نہ فرماتے، نرمی کو پسند فرماتے ،نہ کسی کی بات کاٹتے، اگر خلافِ شرع ہوتی تو اسکو روک دیتے تھے یا وہاں سے اٹھ کر چلتے جاتے
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️



Al Mirhaa Online Academy

13/05/2024

قد میانہ خوبصورت..جسم لاثانی حسیں...
انکے جلووں میں تھی پیہم چاند کی روشن جبیں...
۔
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️




Al Mirhaa Online Academy

13/05/2024

*المِرحاء آن لائن اکیڈمی*
*🇵🇰ملک بھر میں کہیں سے بھی ہمارے ساتھ جڑیں*

*💫مضامین💫*
▫️نورانی قاعد
▫️قرآن تجوید کے ساتھ
▫️حفظ قرآن
▫️تفسیر قرآن اور بہت کچھ ۔۔
*💫 خصوصیات 💫*
▫️ ہفتہ میں 6 دن کلاس
▫️ہر طالب علم پر انفرادی توجہ
▫️تعلیم کے ساتھ ترتیب
▫️پہلے دو دن فری ٹرائل کلاس
*نوٹ:* ہمارے ہاں ہر عمر کی خواتین کو جدید طرز پر قرآنی تعلیم دی جاتی ہے۔۔
🔸بچوں بچیوں اور ہر عمر کی خواتین کیلئے ماہر تجربہ کار قاریہ معلمہ کا انتظام ہے

*کلاس بذریعہ:* زوم، سکائپ اور واٹس ایپ۔
🪀https://wa.me/923176313072

11/05/2024

آپﷺ اونچی آواز میں چلاکر یا سختی سے گفتگو نہیں فرماتے تھے
کسی کی بات طبیعت کے خلاف ہوتی تو اس سے تغافل برتتے،
باز پرس و گرفت نہ فرماتے
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️



Al Mirhaa Online Academy

08/05/2024

آپﷺ کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھتے،ہمیشہ غریبوں کے جنازے میں شریک ہوتے، کمزور ،فاقہ مست اور مفلس لوگوں کے پاس خود جاتے اور انکی اعانت کرتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️



Al Mirhaa Online Academy

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan