IM School 5-KMR

IM School 5-KMR Official page Of Iqbal Model School 5-KMR Multan. Providing quality Education & Training of

10/12/2025

السلام علیکم
محترم والدین!
جیسا کہ آپ باخبر ہیں کہ گزشتہ دنوں میری چک 4 کے ایم آر والی برانچ عجیب وجوہات کی بنا پر بند کر دی گئی تھی۔ اس دوران مئی 2025 سے اکتوبر 2025 تک کی فیسوں کی مد میں بارہ لاکھ ستر ہزار روپے کے بقایا جات متعدد والدین کے ذمہ باقی تھے، جو تاحال جمع نہیں کروائے گئے۔
تمام والدین کو واضح طور پر آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ ادارے کے واجب الادا بقایا جات ہیں، اور میں نے کسی بھی فرد کو ایک روپیہ بھی معاف نہیں کیا۔ لہٰذا تمام والدین اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے بقایا جات کی فوری ادائیگی یقینی بنائیں۔
مزید یہ کہ آئندہ اس معاملے میں میری جانب سے کوئی یاددہانی یا پیغام ارسال نہیں کیا جائے گا۔ البتہ میں اپنا حق اور حساب اللہ تعالیٰ کے حضور روزِ قیامت ضرور پیش کروں گا، اِن شاء اللہ۔
آخر میں، میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں نے امانت، دیانت اور حق داری کے ساتھ اپنا فریضہ ادا کیا۔ میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس عمل کو میرے لیے باعثِ خیر، برکت اور نجات بنائے۔
احتشام خلیل چوہدری

10/11/2025

Address

Multan

Opening Hours

Monday 07:15 - 12:15
Tuesday 07:16 - 12:15
Wednesday 07:15 - 20:00
Thursday 18:30 - 12:15
Friday 07:15 - 11:00
Saturday 07:15 - 12:15

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IM School 5-KMR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category