18/06/2023
ہر انسان کے زندگی میں مختلف خواب ہوتے ہیں ۔۔ کچھ لوگ خوب ترقی اور کچھ لوگ دنیا بھر کی خوب سیاحت چاہتے ہیں ۔۔ اپنے خوابوں کو صرف وہی پائے تکمیل تک پہنچا پاتے ہیں جو اپنی پوری صلاحیتیں لگاتے ہیں ۔۔ محنت کے لیئے قدم اٹھائے بغیر صرف خواب دیکھنے والے اکثر برسوں بعد بھی وہاں ہی کھڑے رہتے ہیں جہاں سے خوابوں کو سجانا شروع کرتے ہیں ۔۔ اٹھیں اور رب العالمین سے مدد مانگتے ہوئے اپنی پوری صلاحیتیں لگا دیں پھر دیکھیں دنیا آپ کے راستے میں پلکیں بچھاتے ہوئے آپ کی منتظر نہ رہے تو کہنا ۔۔
محـᷘــᷧــᷟــᷟــᷧــⷩــᷴــᷟمد عـᷠــᷧــᷠــᷘــᷧـدنان جـᷘــᷧــᷱــᷱــᷧــᷯــواد