10/05/2026
Congratulations
ماشاءاللہ پیارے ماموں جان مہر صفدر حسین جوتہ
خداوند متعال مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین خدا نظر بد شر شیطان شر جن و انس سے محفوظ رکھے آمین مولا سلامت رکھے آمین ہمیشہ خوش رہیں
چشم بدور
04/11/2025
Congratulation Brother Ali M Sibtain Khan
24/02/2024
⭐بھرا بھراواں دے دل دی دھڑکن 🔗
⭐بھرا تاں اکھیں دے تارے ہوندن 💯
💢SB Brothers 💢
22/02/2024
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
10/02/2024
مجلس وحدت المسلمین کو اپنے نشان پر پاکستانی تاریخ میں پہلی بار شیعہ نشست جیتنے پر دلی مبارکباد🌹
یہ یقینی طور پر ایک شاندار کامیابی ہے.
قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیابی شہید قائد علامہ عارف الحسینی کے سیاسی وژن کا تسلسل ہے۔
مرد مجاہد ناصر ملت قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ چیئرمین مجلس وحدت المسلمین پاکستان کی بصیرت کو سلام مولا سلامت رکھے آمین
24/01/2024
#جشنِ مولود کعبہ امیرالمومنین مولائے کائنات شیر خدا مولا علی علیہ السلام ابن ابی طالب علیہ السلام, تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو❤️
02/01/2024
ایسا نہیں کہ رونقِ دُنیا نہیں پسند
چاہت کی بات ھے چاہت نہیں رہی