19/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
جو صبر کرنے کی کوشش کرتا ہے، اللہ تعالٰی اسے صبر عطا فرما دیتا ہے[بخاری:6470]
✔ ہر حال میں اللہ تعالٰی پر بھروسہ رکھنا
✔ مشکلات میں صبر اور دعا کو لازم پکڑنا
✔ نماز کی پابندی سے دل کو سکون دینا
✔ اللہ کی تقدیر پر راضی رہنا
✔ ہر معاملے میں خیر کی امید رکھنا
اے اللہ! ہمیں ہر حال میں صبر کرنے والا، کامل بھروسہ رکھنے والا اور اپنی رضا پر راضی رہنے والا بندہ بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، مشکلات کو آسان فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرما۔
اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ وَاقْضِ الدَّيْنَ عَنِ الْمَدِيْنِيْنَ وَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ وَشِفَاءَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ وَارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَاءَ عَنْ أُمَّةِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو
دعاگو: *محمد طہماس اکبر*
2-ذوالحجہ 1447 ہجری
19-مئی 2026 عیسوی
5-جیٹھ 2083 بکرمی
بروز منگل
I