16/08/2023
Enjoy the rest of your life
12/08/2023
اگر میں تم سے محبتوں کا
شمار چاہوں تو کیا کہو گے؟
بہت ہی بےتاب زندگی ہے
قرار چاہوں تو کیا کہو گے؟
جو کہہ رہے ہو کہ مان دیکھو
میں جان مانگوں تو کیا کہو گے؟
ہزار باتیں ہیں وجہ وحشت
جو وحشتوں میں ساتھ مانگوں
تو کیا کہو گے؟
💝😍🥰