Young shia's education and support
knowledge hube for young shia generation.
Ayame fatimiya. Bibi ki musibat ka iqrar. By sunni alim.
*⛰️ دل کے سخت ہونے کی وجہ⛰️*
*امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں:*
اَوْحَى اللّهُ عَزَّوَجَلَّ اِلى مُوسى عليه السلام يا مُوسى لا تَفْرَحْ بِكَثْرَةِ الْمالِ وَلا تَدَعْ ذِكْرى عَلى كُلِّ حالٍ فَاِنَّ كَثْرَةَ الْمالِ تُنْسِى الذُّنوبَ وَ اِنَّ تَرْكَ ذِكرى يُقْسِى الْقُلوبَ۔
*💠 خداوند عالم نے جناب موسی علیہ السلام پر وحی نازل کی اور فرمایا: اے موسیٰ! زیادہ دولت کی وجہ سے خوش نہ ہونا اور میرے ذکر کو کسی بھی حال میں فراموش نہ کرنا، کیونکہ مال و دولت کی فراوانی گناہوں کے برے انجام کو بھلا دیتی ہے، بیشک مجھے فراموش کرنے سے دل سخت ہو جاتے ہیں۔*
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
*📚 كافى، ج 4، ص 497، ح 7*
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
#ایمان
🌷🌷حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:
🔴 لَیسَ الایمانُ بالتَّحلّی و لابالتّمنّی، لکنَّ الایمانَ ما خَلَصَ فی القلبِ و صَدَّقَهُ الأعمالُ.
🔵 ایمان نہ ظاہری آراستگی اور دعوے کا نام ہے اور نہ ہی آرزو اور تمنا کا؛
بلکہ ایمان وہ ہے جو قلب میں خلوص کے ساتھ گھر کر جائے اور اعمال اس کی تصدیق کریں۔
📚 تحف العقول ص370
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan