Super Creative School Of Multan - Reg

SCS Of Multan

Operating as usual

27/11/2022
19/11/2022

دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا انٹرویو۔
اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہی تھیں جن میں سے کچھ اہم باتیں ذیل میں بیان کی جاتی ہیں۔

1: دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی بھی خوشحال نہیں ہو سکتا۔

2: انسان کی معاشی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنا کام شروع کرتا ہے۔

3: کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔

4: اگر تعلیم کے ذریعے پیسہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔

5: اس وقت دنیا میں نو سو پچاس ارب پتی ہیں۔ ان میں کوئی پروفیسر یا ماہر تعلیم شامل نہیں ہے۔

6: دنیا میں ہمیشہ مڈل کلاس لوگوں نے ترقی کی ہے، یہ لوگ وقت کی قدر اور قیمت سمجھتے ہیں، یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کے بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔

7: کامیابی انہیں کالج یا یونیورسٹی کے بجائے فیکٹری یا مارکیٹ سے ملتی ہے۔

8: میں اپنی زندگی میں کبھی کالج یا یونیورسٹی نہیں گیا۔

9: اس وقت میری کمپنی میں 30,000 اعلیٰ تعلیم یافتہ مرد و خواتین کام کرتے ہیں، یہ پڑھے لکھے لوگ وزن، عقل اور دماغ کے لحاظ سے مجھ سے بہت بہتر ہیں، لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کی ہمت نہیں ہوتی۔وہ اپنے آپ پر انحصار نہیں کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں خود پر اعتماد نہیں

10: اگر کوئی شخص میرے لیے کام کرسکتا ہے تو وہ اپنے لیے بھی کرسکتا ہے۔ اسے صرف تھوڑی سی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

11: دنیا میں ہر چیز کا متبادل ہے سوائے محنت کے۔

12: بے سہارا لوگوں کے لیے دنیا میں کوئی جائے پناہ نہیں، لیکن کام کرنے والوں کے لیے پوری دنیا کھلی ہے۔

09/11/2022

Due to public holiday Super Creative School Of Multan remain off on 9 November 2022

06/08/2022

Super Creative School Of Multan

28/07/2022
03/05/2022
28/02/2022
15/02/2022
02/02/2022
16/01/2022
15/01/2022
01/01/2022
30/12/2021
01/12/2021

Alhamdollilah the first School in the region which are going to teach the English Alphabet by Sounds to Class Play Group.
SCS Of Multan.

01/12/2021
30/11/2021

جب تم دوسروں کے لئے اچھا سوچتے ھو تو اچھی چیزیں خود لوٹ کر تمہاری طرف آتی ہیں یہ قانونِ قدرت ھے.
SCS Of Multan

28/11/2021

قربان جائیے اللہ تعالی فرماتا ہے
اور اگر تم معاف کردو اور درگزر سے کام لو اور بخش دو تو بے شک اللہ بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

25/11/2021
20/11/2021
16/11/2021

*اللہ دیکھ رہا ہے....*

➖➖➖🔴➖➖➖

📍 *دروازے پر دستک ہوئی...*

باپ نے بیٹے سے کہا :
جاؤ باہر جا کر کہو:

*بابا گھر میں نہیں ہیں.*

آنے والے کو نہیں پتا چلا کہ بچہ جھوٹ بول رہا ہے

*مگراللہ دیکھ رہا ہے*

*بچے کو سبق ملا غلط بیانی اور جھوٹ بولا جا سکتا ہے.*

*📍آج ڈنر کا پروگرام تھا* ابھی گھر پر ہی تھے پھوپھو کا فون آ گیا.

وہ آنا چاہ رہی تھیں
*مگر ماں نے کہا ہم گھر پر نہیں ہیں.*

پھوپھو کو نہیں پتا چلا.

*مگر اللہ تو دیکھ رہا ہے ناں.*

بچے کو سبق ملا *رشتوں سے زیادہ اہم اپنی ذات اپنی خواہشات ہیں.*

📍بہو کے میکے میں شادی تھی *وہ جانا چاہ رہی تھی*
.
ساس نے بیٹے سے کہا: *تم نہیں لے جا سکتے ضروری میٹنگ کا بہانہ کر دینا* اور خود تسبیح پر ذکر کرنے لگی.

بہو کو نہیں پتا چلا

*مگر اللہ تو دیکھ رہا ہے.*

بیٹےکو سبق ملا *جھوٹ بول کر دنیا والوں کو مطمئن کرلو اللہ سے بے خوف ہو جاؤ.*

➖➖➖➖🔴➖➖➖➖

ہمارے روزمرہ کے معاملات ایسے ہی *جھوٹ فریب اور ہیرا پھیریوں پر مبنی ہوتے ہیں.*

*بچے وہ سب دیکھ سن اور سمجھ رہے ہوتے ہیں جو بچے کی شخصیت کا حصہ بن جاتے ہیں*

یہی بچہ جب بڑا ہو گا گانے سنے گا فلمیں ڈرامے دیکھے گا ناجائز دوستیاں کرے گا ماں باپ کا گستاخ ہو گا رشتوں کو توڑے گا رشوت لے گا حرام کماۓ گااور ظلم کرے گااور اس وقت ماں باپ کہیں گے کہ

*ہم نے اس کی اتنی اچھی تربیت کی مگر یہ اللہ سے ڈرتا نہیں دین پر چلتا نہیں.*

بڑی معذرت کے ساتھ

*سچائی اور عمل صالح کی بنیاد خوف خدا پر ہوتی ہے. اور اس خوف کو دل سے نکالنے والے آپ خود ہیں.*

*خدارا اپنے بچوں کی تربیت سے پہلے خود اپنا محاسبہ تزکیہ اور اصلاح کریں* .

اپنے ہر ہر عمل سےپہلے سوچیں *کہ میرا یہ عمل تقوی کے مطابق ہے یا نہیں؟؟*

*یایھا الذين آمنوا اتقوا اللہ و قولوا قولا سدیدا.* (سورة الأحزاب آیت نمبر 70)

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو...

15/11/2021
14/11/2021
13/11/2021
11/11/2021
09/11/2021
08/11/2021
07/11/2021
05/11/2021
03/11/2021
03/11/2021
31/10/2021
29/10/2021
25/10/2021
22/10/2021
14/10/2021

Staff required for Primary Classies
Near by the School staff will be prefer.
No need highly educated but competent and qulity plus staff must be

Videos (show all)

Alhamdollilah the first School in the region which are going to teach the English Alphabet by Sounds to Class Play Group...

Location

Category

Products

Education

Telephone

Website

Address


Multan

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Friday 07:00 - 13:30
16:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 14:00
16:00 - 19:00

Other Schools in Multan (show all)
La Salle Higher Secondary School Multan La Salle Higher Secondary School Multan
Bosan Road
Multan

For God For Right

KAPS-Multan Cantt KAPS-Multan Cantt
Fort Colony
Multan

Contact Admin: http://www.facebook.com/apsacs.pakistan

Sakhi Zain ul Abideen Public School Sakhi Zain ul Abideen Public School
Sarwar Shah Kot
Multan

آئیں دیکھیں ھم فروغ تعلیم کے لیے کس قدرکوشاں ھیں

The Educators Company Operated Campus  277 Shamsabad Multan The Educators Company Operated Campus 277 Shamsabad Multan
277 Shamsabad
Multan, 60000

THE EDUCATORS aims to provide a quality learning experience for students and quality training for th

Dar-e-Arqam Schools Shujabad Dar-e-Arqam Schools Shujabad
Choti Neher, Shujabad
Multan, 560000

"Excellence in this world and the world hereafter"

Spark of hope for special child Spark of hope for special child
Multan

Welcome to our page I'm starting Institue for a special child. special needs schools are for kids wh

Ibn e Rushd Averroes Academy Multan Ibn e Rushd Averroes Academy Multan
Al Quresh Housing Society Phase 3
Multan, 30000

Assalamulaikum We are Educational Institute. We offer Freelancing Training for enthusiastic Students

W**d Valley school Multan W**d Valley school Multan
Tariqabad Opposite Sanat Zar
Multan, 66000

Leader's of tomorrow

Dar-e-Arqam School Dar-e-Arqam School
109, Walayatabad No 1
Multan, 60600

Walayatabad Campus Multan

The Educators - Ayyan Campus Multan The Educators - Ayyan Campus Multan
Gulshan/e/Sardar Colony, M. A Jinnah Road, Chowk Qazafi Multan
Multan, 66000

Quality Education Is Our Priority

International Education Consultancy - IEC International Education Consultancy - IEC
CITI Tower 1st Floor, Office#33-A, Chungi No: 9, Bosan Road
Multan, 60000

The Consultants is established to provide exceptional consultancy and advisory services to professio