16/05/2024
شہر سلطان سرکاری ہسپتال میں ایک انتہائی غریب بچہ موجود ہے جو کہ کئی دنوں سے زیر علاج ہے اور بری طرح جلا ہوا ہے لیکن نشتر ہسپتال یا کسی بڑے ہسپتال میں جا کے علاج کرانے کی بھی مالی حیثیت نہیں ہے اگر کوئی دوست ان کی مالی مدد کرنا چاہے تو ان باکس میں ان کا ایڈریس اور فون نمبر لے سکتا ہے جزاک الله
14/11/2023
ماشاءاللہ گلستانِ تبسّم اسلامک سکول کے بچے بہاولپور کے سٹڈی ٹوو پر مختلف مقامات (چڑیا گھر ،ایس ایس ورڈ،نور محل )کی سیر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے (فیز تھری)
14/11/2023
ماشاءاللہ گلستانِ تبسّم اسلامک سکول کے بچے بہاولپور کے سٹڈی ٹوو پر مختلف مقامات (چڑیا گھر ،ایس ایس ورڈ،نور محل )کی سیر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے (فیز ٹو)
14/11/2023
ماشاءاللہ گلستانِ تبسّم اسلامک سکول کے بچے بہاولپور کے سٹڈی ٹوو پر مختلف مقامات (چڑیا گھر ،ایس ایس ورڈ،نور محل )کی سیر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے (فیز ون )
19/04/2023
بغداد کے تاجر کا تاریخی واقعہ
بغداد کے تاجر کا تاریخی واقعہ،
24/03/2023
موسم کی صورتحال دیکھتے ہوئے گلستان تبسّم اسلامک سکول آج بروز جمعہ 24 مارچ بند رہے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
شکریہ