20/09/2026
*گریجویشن کے بعد گورنمنٹ سروس میں جانے کے لیے سب سے پہلا یہ ڈیسیژن لینا ہے کہ آپ نے کس طرف جانا ہے۔*
*1. موسٹلی سٹوڈنٹس غلطی کرتے ہیں گائیڈنس نہ ہونے کی وجہ سے۔ جیسے ہی گریجویشن مکمل ہوئی، پرائیویٹ ٹیچنگ یا کسی پرائیویٹ جاب میں پڑ جاتے ہیں۔*
*فیمیل سٹوڈنٹس تو موسٹلی پرائیویٹ ٹیچنگ میں چلی جاتی ہیں جو کہ ٹائم ویسٹ ہے یا MPhil کی طرف جاتی ہیں۔*
*2. اگر آپ گورنمنٹ ٹیچنگ جابز کی طرف جانا چاہتے ہیں جو کہ موسٹلی فیمیلز چاہتی ہیں۔ پنجاب میں مشکل ہی آتی ہیں کیونکہ ادارے پرائیویٹائز ہو رہے ہیں۔ فیڈرل گورنمنٹ میں آتی ہیں تھرو FPSC۔*
*لیکسچررز، SST، TGT، EST، FGEI، سینئر ایلیمنٹری سکول ٹیچرز، وائس پرنسپل، ہیڈ مسٹریس، سبجیکٹ اسپیشلسٹ وغیرہ۔*
*ان میں ایج لمٹ 33، 35، 38، 40 تک بھی ہوتی ہے۔ ان سب میں تقریباً ماسٹر کے ساتھb.ed بھی ریکوائرڈ ہوتا ہے۔*
*لیکن لیکسچررز کے لیےb.ed ریکوائرڈ نہیں ہوتا، جسٹ ماسٹر ریکوائرڈ ہوتا ہے۔*
*FPSC کے تھرو آنے والی ٹیچنگ ریلیٹڈ جابز میں سیٹس کم ہوتی ہیں اور کینڈیڈیٹس پورے پاکستان سے ہوتے ہیں۔ کمپیٹیشن ٹف ہوتا ہے اور میرٹ ہائی۔*
*3. PPSC / FPSC ون پیپر جابز*
*ڈفرنٹ پروونشل ڈیپارٹمنٹس میں ویکنسیز آتی رہتی ہیں۔ جیسے تحصیلدار، نائب تحصیلدار، زلیدار، اسسٹنٹ ان ڈفرنٹ ڈیپارٹمنٹس، جونیئر کلرک، سٹینوگرافر، فوڈ ڈیپارٹمنٹ جابز، کسٹم جابز، بورڈ آف ریونیو، FIA، NCCIA، FBR، پولیس، IB وغیرہ میں کافی جابز آتی رہتی ہیں۔*
*جن میں جسٹ انٹرمیڈیٹ، بیچلر، ماسٹر ڈگری ریکوائرڈ ہوتی ہے۔*
*4. CSS، PMS ایگزامز*
*دونوں کمپیٹیٹیو ایگزامز ہیں۔ ٹو بی الاٹڈ ایز BS-17 سکیل سول سرونٹس بیوروکریٹ۔*
*CSS فیڈرل لیول پر مقابلے کا امتحان ہے جو ہر سال ہوتا ہے۔ جسٹ بیچلر اور ایج 30 تک ریکوائرڈ۔*
*PMS پروونس لیول کا مقابلے کا امتحان ہے۔ جسٹ لائک CSS۔ اس میں بھی 14 سال ایجوکیشن اور ایج لمٹ 30 ریکوائرڈ ہوتی ہے۔*
*اسے کلیئر کرنے کے بعد آپ Assistant Commissioner BS-17 کے طور پر الاٹ ہوں گے۔*
5. Foreign scholarships
Keep following Sadia Saeed or inbox fr female wtsp grp for all jobs updates info guidance pdfs